جانی خیل کے علاقے ولی نور مارکیٹ میں فوج کی ماٹر گولی سے بچہ اس حالت میں ان کے پااو ھات
اتنے چھوٹے بچے بھی یہ ریاست معاف نہیں کرتے ہے
پشتونخوا وطن میں ظلم یہا تک کے ایک سال کے چھوٹے بچوں کی یہ حالت ہے
#StopStateTerrorism
عظمئ بخاری صاحبہ، ایک تصویر لگا کر آپ لوگوں کو پاگل نہیں بنا سکتے۔ یہ ملاحظہ کیجیے، آج کی ابھی یہ تازہ ویڈیو آئی ہے۔
بسنت پر کروڑوں روپے لگانے والوں سے معذرت کے ساتھ، ان غریب لوگوں کا بھی کچھ خیال کریں، انہیں بھی ادھر دیکھیں۔ وہاں لوگ اس وقت بھی گدھوں، گھوڑوں اور جانوروں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ ان کے پاس پانی کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
کیپٹن صفدر کے ساتھ اگلے روز گفتگو ہوئی تو ان سے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری۱ بی بی کی جیل کے بارے میں سوال کیا ۔ انہوں نے جو جواب دیا وہ میرے لیے حیران کن تھا ۔ سچی بات ہے کہ میرے دل میں اس سیاستدان کے لیے عزت میں اضافہ ہوا
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
یہ پاکستان کا نظام ہی تباہ ہوا ہے کہ آپ جیسا شخص پاکستان کا وزیر داخلہ بن گیا ہے، آپ کی تو بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، مجھے نہیں پتہ کہ آپ صوبیدار بھرتی ہوئے ہیں یا کچھ اور، لیکن یہ نظام کی خرابی ہے کہ آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی🔥🔥
🚨وفاقی حکومت کے سارے پریس کانفرنس کا جواب اس ویڈیو میں..!!
دہشتگردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے وہ خیبرپختونخوا کا بچہ بچہ جانتا ہے، نہیں مانتے تو یہ بنوں پولیس کو سنیے، کہہ رہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے، کہ دہشتگردوں سے گاڑیاں بھر بھر بنوں کینٹ کے ایک گیٹ سے داخل کر دیتے ہوں اور 1/2
ایم این اے اقبال آفریدی کے گھر نقاب پوش اس وقت باہر کھڑے ہے
اگر کوئی ادھر گھس گیا وہ میرے لاش سے گزرے گا
اقبال آفریدی نر کا بچہ ہے ڈٹ کر کھڑا ہے سب پالیمنٹرین کو اس طرح رہنا چاہئے
گجرانوالہ میں میٹرو تو بن رہی ہے جی ٹی روڈ کہیں کلومیٹر تک اکھاڑی ہوئی ہے منٹوں کا سفر گھنٹے ڈیڑھ میں ہوتا ہے اتنی بڑی ٹریفک کی مرکزی شاہراہ پر گاڑیوں کی بغیر رکاوٹ نکالنے کا کوئی متبادل پلان نہیں ۔۔ حد ہے اتنی بڑی ذلالت لوگوں کو بھگتنا پڑ رہی ہے
عوام اس سے بھیانک حال پہلے کبھی نہ ہوا تھا....
ایک غریب آدمی فوت ہوا تو اسکی لاش 2 دن تک گھر پڑی رہی جب محلے والوں نے خبر لی تو پتہ چلا کفن دفن کیلئے پیسے نہیں قبرستان والوں نے 30 ہزار قبر کا مانگ لیا تھا.... 💔
3 لاکھ زرعی قرض ادا نا کرنے پر سرگودھا میں 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس ملک میں اربوں روپے کے ڈیفالٹر آزاد گھوم رہے ہیں اُنکو عدالتیں بھی ریلیف دیتی ہیں جبکہ غریب کے لیے کوئی ریلیف نہیں
لگژری گھڑی سے کرپشن تک
آپ ایک رولیکس گھڑی” مردانہ “ پندرہ لاکھ پچاس ہزار میں لے گئے ہیں ! مجھے بیس لاکھ میں دے دیں
آگے سنیں 👌
ارشاد بھٹی ارسطو احسن اقبال کو روسٹ کرتے ہوئے
شہر کی سڑک پر تجاوزات ہوں تو تجاوزات اور تجاوزات کر نے والوں کے خلاف آپریشن ہوتا ہے،
مگر آئین پر بار بار تجاوزات ہوں اور وہ بھی وہ قوتیں کررہی ہیں،جن کی ذمہ داری آئین کی حفاظت ہے۔
سوال یہ ہے:آئین میں تجاوزات اور تجاوزات کرنے والوں کے خلاف آپریشن کون کرے گا؟
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf