@PakSarfrazbugti 15 ستمبر کو محکمہ تعلیم نے کنٹریکٹ اساتذہ کو Revised Pay Scales 2026 دینے کا حکم دیا، مگر 23 ستمبر کو محکمہ خزانہ نے اس کے برعکس ح��م جاری کر دیا۔
ایک ہی حکومت کے دو متضاد احکامات کیوں؟ وزیراعلیٰ بلوچستان فوری انصاف کریں۔
#ContractTeachers #Balochistan
@PakSarfrazbugti 📢 حکومتِ بلوچستان سے اپیل
کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کیا جائے۔
یہ اساتذہ عرصۂ دراز سے تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی محن��، تجربے اور خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقل کرنے کا فوری فیصلہ کیا جائے۔
📚 اساتذہ کا مستقبل محفوظ، تو تعلیم کا مستقبل روشن۔
#Contract
137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی۔اور نام دیاگیا،ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے۔ حکومت پہلے جیب کاٹتی ہے،پھر چند سکے واپس دے کر کہتی ہے۔دی��ھو ہم مھربان ہیں۔قوم اس معاشی جادوگری کو سمجھتی ہے۔