@RShahzaddk جو لوگ سرکاری اساتذہ کے خیر خواہ بنے ہیں انہیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ سرکاری سکولوں کی تباہ و بربادی اور ایک نسل کی تباہ و بربادی میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکثریت کا بہت بڑا کردار ہے ہو سکتا ہے ماضی کی حکومتوں کا بھی اس میں کچھ کردار ہو لیکن اساتذہ اس سے بری الزمہ نہیں
@SadafRiazPK@MaryamNSharif@RanaSikandarH جو لوگ سرکاری اساتذہ کے خیر خواہ بنے ہیں انہیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ سرکاری سکولوں کی تباہ و بربادی اور ایک نسل کی تباہ و بربادی میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکثریت کا بہت بڑا کردار ہے ہو سکتا ہے ماضی کی حکومتوں کا بھی اس میں کچھ کردار ہو لیکن اساتذہ اس سے بری الذمہ نہیں
@mohsin__zaid جو لوگ سرکاری اساتذہ کے خیر خواہ بنے ہیں انہیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ سرکاری سکولوں کی تباہ و بربادی اور ایک نسل کی تباہ و بربادی میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکثریت کا بہت بڑا کردار ہے ہو سکتا ہے ماضی کی حکومتوں کا بھی اس میں کچھ کردار ہو لیکن اساتذہ اس سے بری الزمہ نہیں
آج جو لوگ سرکاری اساتذہ کے خیر خواہ بنے ہیں انہیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ سرکاری سکولوں کی تباہ و بربادی اور ایک نسل کی تباہ و بربادی میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکثریت کا بہت بڑا کردار ہے ہو سکتا ہے ماضی کی حکومتوں کا بھی اس میں کچھ کردار ہو لیکن اساتذہ اس سے بری الزمہ نہیں
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا سکولوں کالجز اور ہسپتالوں میں ڈے کیئر سینٹرز کا اقدام قابلِ تحسین ہے گزارش ہے کہ فیکٹریوں میں کام کرنے والی مزدور خواتین کے لیے بھی ڈے کیئر سینٹرز قائم کیے جائیں تاکہ وہ اطمینان سے اپنی ملازمت جاری رکھ سکیں#مزدوروں کے حقوق
@RanaSikandarH@ZahraBilal099 میں سندھیلہ صاحب کی بات سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ رانا سکندر حیات کو پنجاب کے تعلیمی نظام میں مزید بہتری کے لیے کم از کم مزید 10 سال ملنے چاہئیے
@ReporterBhatti کچھ لوگ وزیر تعلیم پر تنقید کر رہے ہیں حالانکہ وہ انہیں جانتے بھی نہیں وہ عملی سیاست میں آنے سے پہلے بھی تعلیم کے سلسلے میں لوگوں کی مدد کرتے رہے ضلع چیئرمین بننے کے بعد بھی تعلیم پر توجہ دینے کا اعلان کیا اور آج وزیرِ تعلیم کی حیثیت سے تعلیم کی بہتری کیلے بھرپور محنت کر رہے ہیں
وزیر تعلیم پنجاب عملی سیاست میں آنے سے پہلے بھی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں لوگوں کی مدد کرتے رہےمجھے یاد ہے ضلع چیئرمین بننے کے بعد بھی اپنی پہلی سپیچ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر توجہ دینے کا اعلان کیااور آج وزیرِ تعلیم کی حیثیت سے تعلیم کی بہتری کے لیے بھرپور کام کر رہے ہیں
@RanaSikandarH وزیر تعلیم پنجاب عملی سیاست میں آنے سے پہلے بھی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں لوگوں کی مدد کرتے رہےمجھے یاد ہے ضلع چیئرمین بننے کے بعد بھی اپنی پہلی سپیچ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر توجہ دینے کا اعلان کیااور آج وزیرِ تعلیم کی حیثیت سے تعلیم کی بہتری کے لیے بھرپور کام کر رہے ہیں
@RanaSikandarH Meal Program ✅
Laptop Distribution ✅
Missing Facility completed ✅
Additional Classrooms 10k ✅
Google certification✅
NS School of Eminence✅
Skill and Language Initiatives✅
Scoties and Bikes for Teachers ✅
Matric in Tech ✅
Initiatives by @RanaSikandarH in just 2 years.