@MDevbandi@MalikAysha17114 مباہلہ (9 ہجری) کے وقت تینوں اس دنیا سے پردہ فرما چکی تھیں۔ صرف حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا حیات تھی ۔
رقیہ رضی اللہ عنہا : 2 ہجری۔
زینب رضی اللہ عنہا :7 ہجری میں ہوا ۔
ام کلثوم رضی اللہ عنہا : 9 ہجری (مباہلہ سے قبل) میں ہوا۔
@Faiz16964625@AlphaLadyo85 حضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ تو امیرالمومنین حضرت سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاؤں کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہے ۔
علی جیسا ہے ای کوئی نہیں
معاویہ تو شئے ای کوئی نہیں
@Faiz16964625@AlphaLadyo85 پھر جمل کا کیا کرنا ہے سرکار ؟
اہلیبیت اطہار رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین آپس میں آمنے سامنے تشریف لائے تھے، ایک دوسرے کے خلاف ۔