Majority of local inhabitants appreciate the decision of merger bcz of they want positive change in the region. Which can not be possible without #NFC shares.
#ExFATA_Demand_NFC
Gloating that, this merger will not only bring administrative and infrastructural development but will also open up the region to new businesses, greater development &
positive social changes but disappointed.
#Ex_FATA_Demand_NFC
حزبِ اختلاف میں شامل جمعیت علماء اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی مفتی عبد الشکور کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہیں۔ تمام علاقوں کے حالات جوں کے توں ہیں۔
#ExFATA_Demand_NFC
سابقہ فاٹا کو این ایف سی ایوارڈ ملنا چاہیے اگر اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہوئی تو اس کا انجام بہت برا ہوسکتا ہے
پریزیڈنٹ آف باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن شاہ ولی خان باجوڑی
#ExFATA_Demand_NFC
فاٹا انضمام کے وقت دیگر اعلانات کے ساتھ این ایف سی ایوارڈ میں 3 فی صد کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن حکومت کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے نئی ضم شدہ اضلاع ابھی تک محروم ہے۔ حکومت جلد ضم شدہ اضلاع کو 100 ارب روپے سالانہ جاری کریں۔
#ExFATA_Demand_NFC