بلوچستان کے جن فرعون صفت سردار نے بوڑھی ماں اور انکے بچوں کو قتل کیا ہے،حکومت وقت اس درندہ کو سرےعام چوک میں پھانسی دے تاکہ آنے والی اس درندے کی نسل یاد کریگی۔
الیکشن کمیشن کا یک طرفہ فیصلہ نہ صرف عمران خان کے خلاف ھے بلکہ بائس کروڑ عوام کی اعتماد اور انکے ووٹ کے خلاف ہے۔ہم اس حسد اور عناپرستی پی مبنی فیصلہ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔اگر امپورٹڈ حکومت میں اتنی حوصلہ ہے تو عوام کی عدالت میں عمران سے مقابلہ کریں تب پتہ چلےگا
نشتر ہسپتال ملتان کا واقعہ۔انکوائری رپورٹ کی روشنی میں غفلت کےذمہ دارہسپتال کے3ڈاکٹرز،3 ملازمین اورمتعلقہ تھانوں کے 2ایس ایچ اوزکومعطل کردیاگیا ہے۔نشترمیڈیکل یونیورسٹی ملتان کےشعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسرڈاکٹرمریم اشرف،ڈاکٹرعبدالوہاب اورڈاکٹرسیرت عباس کوعہدوں سے ہٹادیاگیاہے