پی ٹی آئی کے بُلائے گئے جرگے سے PTM لیڈرز حنیف پشتین اور نوراللہ ترین کو فوجی ایجنسیوں کے ہاتھوں اغواء ھوئے 324 دن ھوگئے ہیں اور PTI سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں اپنے مہمانوں کے اغواء پر مجرمانہ خاموشی رکھے ھوئے ہیں لیکن خیر ان سیاسی جماعتوں سے کوئی توقع بھی نہیں ہے کیونکہ یہ صرف اقتدار کے کُتے اور بھوکے ہیں ورنہ فوجی حرامزدگیوں اور انسانی حقوق سے انکا کوئی تعلق نہیں ہے
#WhereIsPTMDelegation
د نظر محمد ادوزي د شهادت پر ضد احتجاج
د پښتون ژغورنې غورځنګ (PTM) چمن د صوبایي کمېټې د غړي فدا محمد قبایلي د مېرمنې ورور، نظر محمد ادوزی، د نیک محمد زوی، د چمن پر کالج روډ نامعلومو وسلهوالو په ډزو وواژه او شهید یې کړ.
نن د ماسپښین په ۳:۳۰ بجې به د چمن د مرستیال کمېشنر (DC) دفتر مخې ته د شهید نظر محمد ادوزي د بېرحمانه وژنې پر ضد احتجاجي مظاهره ترسره کېږي.
له ټولو ولسي او سیاسي فعالانو څخه غوښتنه کوو چې په دې احتجاج کې ګډون وکړي او د دغه بېرحمانه قتل پر ضد خپل غږ پورته کړي.
#StopStateTerrorism
Kashmir in Bloodshed: Reports of Heavy Civilian Casualties
Kashmir is currently facing a severe humanitarian tragedy. According to reports, the loss of life is extremely high, and it is not yet possible to accurately determine the number of those killed and injured.
Announcements are being made from mosques urging anyone who has burial shrouds (kafans) to immediately deliver them to the medical camps.
#Kashmir
فیروز بلوچ ایک ایسا ٹیچر بننا چاہتے تھے جیسے بڑے شہروں کی بڑی یونیورسٹیز' میں ہوتے ہیں۔ مگر افسوس فیروز کا یہ خواب صرف خواب بن کر رہ گیا کیونکہ ایک بڑے شہر کی بڑی یونیورسٹی سے وہ جبری گُمشدہ ہیں
#ReleaseFerozBaloch#EndEnforcedDisappearances
بولان میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل سے طالبہ خدیجہ بنت پیر بخش کی جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ کا پُرامن احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کو دباؤ اور ہراسانی کا سامنا ہے۔حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ انسانی جان کی حرمت عملاً ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے۔
#SaveBalochWomen #EndEnforcedDisappearances
گلزادی بلوچ کو ہدہ جیل #کوئٹہ لانے سے پہلے سی ٹی ڈی کے مرد اہلکاروں نے چار گھنٹے سے زیادہ جسمانی طور پر انھیں مارا پیٹا تشدد کا نشانہ بنایا تھا ایک عورت کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کسی المیے سے کم نہیں گلزادی بلوچ جو کل ہر مظلوم کی آواز تھیں آج انھیں آپ کی آواز کی ضرورت ہے
#ReleaseGullzadiBaloch #ReleaseBYCLeaders
PTM رہنما نوراللہ ترین اور خنیف پشتین کو PTI امن جرگے میں KPK اسمبلی سے پاکستانی جاسوسی اداروں نے گرفتار کیا جو کے 148 دن گزرنے کے بعد بھی دونوں لاپتہ ہے حکومت نے JIT بھی تشکیل دی ہے مگر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہے ،
1/2
#WhereIsHanifAndNoorullah