🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
☀️ صبح بخیر
اللہ پاک آپ کے دن کو اپنی رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے، اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
📖 قرآنی آیت:
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ
“اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔”
(سورۃ الطلاق: 3)
🤲🏻 یا اللہ! ہمیں ہر حال میں اپنا بھروسا رکھنے والا بنا، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہمارے لیے بہترین فیصلے فرما۔ آمین ❤️
السلام علیکم صبح بخیر
﴿وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ﴾
یا رب! آج ہمیں ہر نیک کام کی توفیق اور ہر قدم پر اپنی مدد عطا فرما۔
ہمارے دلوں کو سکون، راستوں کو آسان اور قدموں کو ثابت قدم رکھ۔
ہمارے تمام جائز کام اپنے فضل و کرم سے مکمل فرما
آمین یا رب العالمین 🤲🏻 #اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
(غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے)
یا الٰہی! ہمارے دلوں کو ہر قسم کے خوف اور ناامیدی سے پاک کر دے۔
ہمیں ہر مشکل میں اپنی سچی معیت اور سہارا نصیب فرما۔
آمین! ✨ #قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
﴿وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ﴾
"اور مجھے توفیق صرف اللہ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔"
یا رب العزت! ہمیں آج کے دن ہر اچھا کام کرنے اور نیکی کی توفیق دے۔
ہمارے قدموں کو ثابت قدم رکھ اور ہمارے تمام معلق کاموں کو بنا دے آمین ۔
#اردو_زبان