Top Tweets for #ContemptOfCour
پاکستان کی تاریخ میں شوکت خانم کے بچوں نے دنیا کو بتایا بہادری کیا ہوتی ہے قائد اعظم کے بعد کوئی لیڈر ہے تو وہ صرف عمران خان ہے اللّٰہ شوکت خانم کے بچوں کی حفاظت فرما آمین
#مزاحمت_اور_صوبہ_بند_واحد_حال
#ContemptOfCour

کوئ اچھی خبر نہ سنائیں یہ قیادت والے سویرے ای 🙄
سجے سجاۓ کمروں میں بیٹھ جاتے ہیں
خان کی انکو کوئ پرواہ نہیں سب ڈرامے ہیں یہ 😏
#ContemptOfCour
یہ سب مل کر تم سب کو ایک بار پھر چ بنا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔۔!!
#ContemptOfCour
عوام جب اٹھ کھڑی ہوتی ہے تو ریاست ریاست نہیں رہتی،
ریاست عوام سے ہوتی ہے، ریاست سے عوام نہیں ہوتی، بیرسٹر گوہر علی خان
#ContemptOfCour
ظلم کی انتہا ھو چکی 💔
بہنوں کا درد محسوس کر سکتے ہیں کس تکلیف سے گزر رہی ہیں
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour
پاکستان کی تاریخ میں شوکت خانم کے بچوں نے دنیا کو بتایا بہادری کیا ہوتی ہے قائد اعظم کے بعد کوئی لیڈر ہے تو وہ صرف عمران خان ہے اللّٰہ شوکت خانم کے بچوں کی حفاظت فرما آمین
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour


اے میرے اللہ ہماری جان عمران خان کی حفاظت فرما اور اِن ظالم حکمرانوں کے مقابلے میں عمران خان کو فتح نصیب فرما آمین 🇵🇰
تم سے پہلے جو یہاں پہ تخت نشیں تھا
اُس کو بھی خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑادے کسی بلا سے مجھے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour


عمران کی بہن عمران خان کی صحت کو لیکر دل برداشتہ ہوگئ ۔لیکن وہ کبھی بھی ڈیل کی آفر قبول کرنے کیلئے ہر گز تیار نہیں ۔ اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے ۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour
سپریم کوٹے کے اختیارات ختم ہوئے
اس سے زیادہ اختیارات تو
بازار حسن کے نائیکے کے پاس ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCour

آج خاموشی کا مطلب ظلم کا ساتھ دینا ہے۔ ہمارے قومی ہیرو کے ساتھ روا رکھا جانے والا یہ ناروا سلوک نہ صرف عدالتی احکامات کی توہین ہے بلکہ انسانی حقوق کی بھی پامالی ہے۔ جاگ اٹھو، اب مزید خاموشی گناہ ہے!
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCour
کون کہتا ہے کہ ملک میں قانون کا راج ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ملک عسکری لا کی چکی میں پس رہا ہے۔ عدالتی حکم عدولی اور توہینِ عدالت اب معمول بن چکی ہے کیونکہ انصاف دینے والے ادارے گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔۔
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCour
Use this # tag 👇🏻🚨
#ContemptOfCour
مزاحمت، مزاحمت اور صرف مزاحمت۔
فیصلہ سڑکوں پرہی ہوگا!
#ContemptOfCour
آج نماز جمعہ میں خان صاحب کی صحت کے لئے خصوصی دعائیں کی جانی چاہئیں!
#ContemptOfCour
Last Seen Hashtags on Sotwe
schoolthot
Seen from Netherlands
ベテランと新人
Seen from United States
แนวน้องBOBO
Seen from Thailand
MISSINGchild
Seen from United States
เลสเบี้ยนโคราช
Seen from Thailand
ਕਿਸਾਨ_ਜਿੱਤੂ_ਮੋਦੀ_ਹਾਰੂ
Seen from Kenya
345to228
Seen from United States
nolimits()********************************** + filter:native_video
xxx
Seen from Indonesia
rg1527
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers














