کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ بیان 11 ستمبر 2024 کا ہے؟ اس میں خان صاحب نے بولا تھا کہ
"مجھے مرسی کی طرح جیل میں مارنا چاہتے ہیں اور یہ فیصلہ ایک مہینے پہلے ہوا ہے۔"
خان صاحب نے بہت دفعہ مرسی والی بات کی لیکن ہم سے اس بات کو نارملائز کر دیا تھا
اس بات کو آفیشل کو بار بار چلانا چاہیے تھا۔۔۔
سید ذیشان عزیز صاحب کی بات غور طلب ہے کیونکہ مرسی کے ساتھ مصر میں جو کچھ ہوا اس کے کئی پہلو آج عمران خان کے معاملے میں بھی تشویش پیدا کرتے ہیں
محمد مرسی کو طویل عرصے تک تنہائی میں رکھا گیا
انہیں تقریباً 23 گھنٹے روزانہ سیل میں رکھنے کی رپورٹس سامنے آئیں
جیل میں ان کی فیملی سے ملاقاتیں انتہائی محدود کر دی گئی تھیں
ان کے مناسب طبی علاج اور طبی سہولیات کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے
انسانی حقوق کے ماہرین نے ان کی مسلسل تنہائی اور طبی سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا
جب مرسی کو عدالت میں پیش کیا گیا تو انہیں ایک شیشے کے چیمبر میں رکھا گیا جو ساؤنڈ پروف تھا تاکہ ان کی آواز باہر موجود لوگوں تک نہ پہنچ سکے
مرسی کی صحت مسلسل گرتی رہی اور بالآخر 2019 میں عدالت میں پیشی کے دوران ان کی موت واقع ہو گئی
یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے بار بار
مرسی کا حوالہ دینا ایک سنجیدہ سوال پیدا کرتا ہے
اس معاملے پر فوری طور پر آزاد اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ دنیا کے سامنے حقیقت واضح ہو سکے
عمران ریاض خان کا سہیل آفریدی پر تجزیہ🚨
سہیل آفریدی وہ کام آج بھی نہیں کرے گا جو کام عمران خان نے کہا ہے یہ میں آپکو لکھ کر دیتا ہوں گارنٹی سے کہتا ہوں
عمران خان نے سٹریٹ مومنٹ گلی محلوں کا کہا تھا یہ ادھر جا ہی نہیں رہے
یہ لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ بندے سے زیادہ نہیں نکال پائینگے اور ان میں اسلام آباد بہت تھوڑے سی لوگ جائیں گے
بجاۓ سٹریٹ مومنٹ کرکے لوگوں کا سیلاب لیکر اسلام آباد جاتے
یہ وہ کام نہیں کررہ جو عمران خان نے کہا ہے جبکہ یہ ابھی کہیں جائیں گے یہ میلہ لگاۓ گے اور واہ واہ ہوجاۓ گی
بس یہی کام یہ کریں گے سٹریٹ مومنٹ نہیں کررہے جو انکے کرنے کا کام ہے
پی ٹی آئی وکلا نے کس کا نام توہین عدالت میں دیا کس کا نہیں۔ یہ کام وکلا پر چھوڑا دیں۔ کبھی کبھی دل کی جگہ دماغ کا استعمال بھی اچھا ہوتا ہے۔
دوسری طرف سوشل میڈیا پر اپنا چھتر اتار کر رکھیں۔ آپکو کس نے روکا ہے ؟
یہ بھی ڈبل چیک کرلینا چاہیئے کہ عمران خان کو واقعی PIMS لیجایا جاتا ہے یا کسی اور عمارت میں کیونکہ جہاں پاور سپلائی منقطع ہو تمام بتیاں بند ہوں اور فون کی بتی استعمال کی جائے وہ فنکشنل ہسپتال تو نہیں ہوسکتا اور وہاں ہسپتال کا عملہ بھی نہیں ہوتا وہ سب انٹیلیجنس اداروں کے لوگ ہوتے ہیں جن کی ٹریننگ ہے کہ آنیوالوں کو کیسے اٹینڈ اور ڈیل کرنا ہے وہ ہُوں ہاں سے زیادہ کچھ نہیں بولتے
پمز کی سڑکیں راہداریاں روشن رہتی ہیں
یہ کون سی عمارت ہے
کیا معلوم کہ عمران خان کہاں تھا اور ڈاکٹر عظمی کو کہاں لیجایا گیا ؟؟؟
اس وڈیو نے رلا دیا ہے،یہ قوم کتنا عشق کرتی ہے عمران احمد خان نیازی سے
سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کا خرچہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی اس لیے سرکاری ہسپتال میں علاج ہو گا،میں اپنے خاندان میں سب سے زیادہ غریب ہوں میرے 4 بچے ہیں،میں اپنے بچوں کو 50/50 100/100 روپے دیتا تھا جو انہوں نے Gullak میں جمع کر رکھے تھے،جس دن یہ خبر نشر ہوئ میرے بچوں نے Gullak توڑی اس میں 385000 روپے جمع ہوۓ تھے ،جو میرے بچوں نے مجھے کہا کہ پاپا یہ عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال کے اکاؤنٹ یا علیمہ خان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں ❤️🥹
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہو کر
احتجاج کیلئے مولانا ٹائپ لوگوں کے پاس جانے کی دلیل صرف یہ ہے کہ
یہ لوگ یا تو احتجاج کرنا نہیں چاہتے
یا کتنا کرنا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ سے پوچھ کر کرنا چاہتے ہیں
یہ عمران خان کے دشمن اور ان کے خلاف سازش کے سہولت کار نہیں بلکہ شریک ہیں
مرسی کو عدالت میں ایک پنجرے میں پیش کیا گیا تھا جہاں حکام کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے اُن کی موت ہو گئی
وقت اشاعت
’وہ (عمران خان) بار بار ایک ہی بات کہہ رہے تھے کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، مجھ پر ٹارچر ہوا ہے۔ میں اُن (جیل حکام) کو کہتا تھا کہ (محمد) مرسی کو بھی ایسے ہی مارا گیا تھا۔ میں اُن (جیل حکام) کو اپنی صورتحال بتاتا تھا مگر یہ علاج نہیں کرواتے تھے۔ میں نے اُنھیں بتایا کہ مرسی کے
ساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔۔۔‘
یہ کہنا ہے ڈاکٹر عظمیٰ نیازی کا، جو جمعہ کی صبح اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گذشتہ رات اپنے بھائی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے پمز ہسپتال میں ہونے والی اپنی ملاقات کی تفصیلات بتا رہی تھیں۔
عظمیٰ نیازی نے عمران خان کے ساتھ ہسپتال میں ہونے والی اپنی بات چیت کی تفصیلات جب میڈیا کے ساتھ شیئر کیں تو اُس گفتگو میں انھوں نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا چار بار حوالہ دیا۔
عظمیٰ نیازی کا دعویٰ تھا کہ اُن کے بھائی عمران خان نے اس ملاقات میں متعدد مواقع پر انھیں کہا جو کچھ اسیری کے دوران محمد مرسی کے ساتھ ہوا وہی مبینہ طور پر اُن کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
اس وقت تو مجھے بھی لگا - کہ شاید غصے میں کہہ دیا مگر گزشتہ چالیس ماہ کے واقعات نے بارہا اس تلخ حقیقت کو آشکار کیا - یہ صرف جھوٹ بولتے ہیں! خدا کی ایسی لعنت ہے کہ سچ بول ہی نہیں سکتے! جب آپ کو لگے کہ کوئی سینیر افسر سچ بول رہا ہے: ہمیشہ رول نمر:۱ چیک کریں: یہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں