لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
آج بلوچ معاشرے کی ایک بڑی تصویر یہ ہے کہ احتجاج، انصاف کی تلاش اور اپنے پیاروں کی خبر حاصل کرنے کی جدوجہد بہت سے خاندانوں کی روزمرہ زندگی بن چکی ہے جہاں کسی بھی قسم کی خوشی کا تصور رفتہ رفتہ ایک اجنبی احساس بنتا جا رہا ہے۔
#EndEnforcedDisappearances#Balochistan
آزاد کشمیر سے سردار امان خان کا پاکستانی عوام کے نام پیغام
پاکستانیو یہ ہماری مشترکہ لڑائی ہے،جو بلم ہم پر ہو رہا ہے آپ پر بھی ہو رہا ہے ،ہماری لڑائی اس طبقے سے ہے جو یہاں قابض ہے ،ہمیں بھی ایک ہونا ہو گا اور نکل کر اس قبضے کو چھڑوانا ہو گا
آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج ظلم کی نئی داستانیں رقم کرتے ہوۓ
راولاکوٹ میں فوج لوگوں کے گھروں میں گھس کر گھر توڑ رہی ہے، عورتوں کیساتھ بدتمیزی اور بچوں پر تشدد کر رہی ہے
فوج نے ماز کے گھر گھس کر جو ظلم کیے اس کی کہانی ماز اور اس کے بھائی بتا رہے ہیں
Punjab Police have arrested students protesting against the crackdown on people of Jammu Kashmir.
Please raise your voice against this fascism.
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ کی سرزمین اپنے ہی لوگوں کے خون سے رنگین نظر آ رہی ہے۔ نہتے اور بے گناہ انسانوں پر گولیاں چلنا ایک ایسا المیہ ہے جس پر ہر درد مند دل اشکبار ہے۔ کسی بھی اختلاف یا صورتحال کا حل تشدد اور خونریزی نہیں ہو سکتا،
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi