پاکستان کے سب سے محبوب لیڈرعمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی پرظلم و جبر کی ہرحد پار ہوچکی اس ظالم نظام نےانہیں بدترین قید تنہائی میں قید کیا ہوا ہے مگر افسوس پوری دنیا اس ریاستی بربریت پر تماشائی بنی ہوئی ہے۔
ظلم و جبر کا یہ سلسلہ فوری ختم ہوناچاہیے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
تحریک انصاف کی خواتین کی قربانیوں پر الگ الگ کتابیں لکھی جائیں گی۔ مزاحمت کا استعارہ، عالیہ حمزہ ملک ایک بار پھر اپنی سالگرہ جیل میں منا رہی ہیں مگر ایک عزم کی خاطر ڈٹی ہوئی ہیں۔
قوم ان سب خواتین کو سلام کرتی ہے!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ہم نے امام حسینؑ کی شہادت سے کیا سیکھا؟ وہ بڑی فوج کے سامنے بھی نہیں جھکے۔ ظالم کے سامنے سر نہ جھکانا اور ڈٹ جانا ہی حسینیت ہے۔
-عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#ReleaseImranKhan
Full attendance of Parliamentarians, office holders and supporters is always required on Tuesdays.
Please play your part, just like Imran Khan played his part and continues to do so.
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ریاستی جبر اور جیلوں میں بنیادی طبی سہولیات کی عدم فراہمی کا ایک اور دردناک باب۔ 9 مئی کے جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات میں قید 12 بے گناہ قیدیوں کی جیلوں میں پے در پے اموات مروجہ نظامِ انصاف اور انسانی حقوق پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ سنگین بیماریوں (ہیپاٹائٹس، کینسر، ہارٹ اٹیک) کے باوجود قیدیوں کو بنیادی طبی امداد سے محروم رکھنا سراسر ناانصافی ہے۔ یہ طبعی اموات نہیں بلکہ عدالتی اور انتظامی غفلت کا نتیجہ ہیں۔ ان اموات کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
#AsimLaw
منسٹر صاحبہ آپ اپنی زاتی کمائی سے خریدتی تو کوئی سوال نہ پوچھتا۔۔ خیر آپکو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا۔ رائے ثاقب کھرل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرین
#Pakistan@iRaiSaqib
وہ ہمارے لئے جیل میں ہے اور ہم؟
ہم اس کو جیل سے نکالنے کے لئے نہیں بلکہ جیل میں بنیادی حقوق دینے کی جدوجہد بھی نہ کریں تو عاصم یزید تو اس کو ایک معمول بنا لے گا-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
Keep the faith, everyone!
Trust Allah’s timing … Imran Khan will be back and it will be a glorious victory of Pakistanis all across the world.
His fight is not easy, but it’s the only fight that’s worth it. Good will prevail over Evil.
#ReleaseImranKhan
میرے پاکستانیو! یاد رکھیں کہ اگر آج آپ اس چھوٹے سے ٹولے کے ظلم کی وجہ سے ڈر جائیں گے تو پھر آگے بدترین غلامی ہے، اور اگر آج تاریخ کے اس موقع پر آپ کھڑے ہو جائیں گے، یہ فیصلہ کر لیں گے کہ ہم راہِ حق پر ہیں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکتے تو آپ آزاد ہو جائیں گے!
- سابق وزیراعظم عمران خان
#ReleaseImranKhan
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges
نو مئی کے بوگس کیسز کے اسیران کی اموات! سوالات اٹھ رہے ہیں کیا ان کی موت، اصل میں قتل ہے؟ کیا اہل اقتدار انہیں عبرت کا نشان بنا رہے ہیں؟
#PakistanUnderFascism
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1058 اور بشریٰ بی بی کو 792 دن ہو چکے ہیں اور گزشتہ آٹھ ماہ سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں، اس دوران عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے، عمران خان کو نہ ان کی فیملی، نہ ذاتی معالجین اور نہ ہی ان کے وکلاء سے ملنے دیا جاتا ہے، آج عمران خان کی غیر قانونی قید تنہائی کے خلاف ان کی بہن علیمہ خان کی درخواست اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف ان کی بیٹی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں لگی ہوئی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے جہاں خواتین کو معاف کر دیا جاتا تھا، مگر آج کا فاشزم ہر حد پار کر چکا ہے، ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہونے والا چاہے بچہ ہو بزرگ ہو یا خاتون اس کو کچلنے کے لیے یہ یزیدی پیروکار ہر حد کراس کر جاتے ہیں۔ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی قید اور علاج سے محرومی، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی کینسر کی مریض بزرگ خاتون اور پی ٹی آئی کی دیگر بہادر خواتین کی بے جرم اسیری ختم ہونے کو نہیں آرہی، یہ ظلم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
Bushra Bibi has remained a steadfast pillar of strength for Imran Khan, honoring her commitment to stand by him despite enduring immense mental and physical hardship. Her resilience in the face of ongoing trials highlights her unwavering support.
However, her continued targeting raises serious concerns. Despite legal safeguards meant to ensure dignity and fairness for women, including specific bail considerations, she is being deprived of them.
She is being explicitly targeted and politically prosecuted by the authorities solely due to her status as Imran Khan's wife, rather than through an impartial application of the law.
@hrw@UNHumanRights@IntlCrimCourt@amnesty@hrw@UN_SPExperts
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
اگر تم سمجھتے ہو کے ظلم اور جبر کا بازار گرم کر کے تم ہمیں دبا لو گے تو یہ تُماری بھول ہے-
ہم لڑیں گے تم سے ہر محاذ پر- ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں ہمیشہ-
سرفروشی کی تمنّا اب ہمارے دل میں ہے-
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے-
#ReleaseImranKhan
As a feminist we can't pick and choose who to support! Our women right activists, women politicians, social media activists, lawyers are facing sever state fascism and if we don't stand for and by them today, shame on our so called aurat March.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
In blatant violation of international law, Imran Khan has been held incommunicado for the past six months.
His treatment at the hands of Asim Munir is inhumane, unjust, and unacceptable. The combination of a sadistic army chief and a subservient judiciary is becoming a death sentence for Pakistan's future, democracy, and prosperity.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
بریکنگ نیوز 🚨تباہ کن خبر آگئی، سینئیر صحافی معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی قطر میں ساڑھے چار سو پاکستانی ارب روپے کے اثاثے سامنے نکل کر آگئے ہیں قطری صحافیوں کے مطابق یہ اثاثے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن ہم نے جو انویسٹیگیشن کی ہے وہ پاکستانی 450 ارب روپے بنتے ہیں۔