@MianMiththoo@GulBukhari ایک ھزار فی صد بالکل درست کوئی زرداریوں کا میراثی کوئی شریفوں کا میراثی کوئی عمران خاں کا میراثی کوئی مولانا کا اور کوئی ولی خان کی اولاد کا اب تو بیچارے میراثیوں کو بھی شرم آتی ھو گی کہ ھم یہ کام نہ کر سکے لہکن اگر اس کام میں جو اول ھیں وہ ھمارے جٹ بھرا جیسے تارڑ فیملی
میں واپس آؤں گا" دیکھتے ہوئے ایک خیال بار بار ذہن میں آتا رہا۔
پارٹیشن کو کئی دہائیاں گزر گئیں، کردار بدل گئے، سرحدیں بدل گئیں، کہانیاں بدل گئیں، مگر بچھڑنے کا دکھ آج بھی وہی ہے۔کسی نے اپنا گھر چھوڑا، کسی نے اپنا شہر، کسی نے اپنی محبت اور کسی نے اپنے پیاروں کو۔ وقت گزرتا رہا، نسلیں بدلتی رہیں، مگر جدائی کے زخم شاید کبھی پرانے نہیں ہوتے۔یہ فلم دیکھ کر مجھے ہمارے ہاں افغانستان سے آنے والے اُن خاندانوں کا خیال آیا جنہوں نے اپنی زندگی کے کئی کئی عشرے پاکستان میں گزار دیے۔انکے کے بچے یہیں پیدا ہوئے، کسی نے یہیں تعلیم حاصل کی، کسی نے یہاں روزگار بنایا، اور کسی نے یہیں محبت کی شادی کر کے اپنا گھر بسایا۔پھر ایک دن واپس جانے کا وقت آیا۔وہ جدائیاں بھی عجیب تھیں۔ کسی کا دوست پیچھے رہ گیا، کسی کا گھر، کسی کی محبت، کسی کی وہ گلیاں جہاں اس کی پوری زندگی گزری تھی۔ہر خاندان کی اپنی ایک کہانی تھی، اور کئی کہانیاں ایسی تھیں جنہیں سن کر دل واقعی دہل جاتا تھا۔شاید یہی انسان کی سب سے بڑی حقیقت ہے کہ سرحدیں نقشوں پر بنتی ہیں، مگر رشتے دلوں میں بنتے ہیں۔پارٹیشن ہو یا آج کی ہجرت، وقت گزر جاتا ہے، کردار بدل جاتے ہیں، مگر بچھڑنے کا درد…شاید کبھی نہیں بدلتا۔۔💔
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
سینٹ میں عجیب بل پاس ۔۔۔۔
عام پاکستانی اگر بیرون ممالک بھیک مانگے گا تو اس پر 3سے 10 سال سزا ھو گی
لیکن وزیراعظم اگر جا کر مانگے گا تو اس پر جشن منایا جائےگا۔🤣
دوسروں کے بچوں کو مدرسے کی چٹائی پر بٹھا کر جنت کا لالی پاپ دینے والے، اپنے بچوں کو لندن اور آکسفورڈ کا راستہ دکھاتے ہیں...
اندھی عقیدت نے عوام کی آنکھوں پر ایسی پٹی باندھ دی ہے کہ انہیں اپنے بچوں کا اندھیرا اور دوسروں کا روشن مستقبل نظر ہی نہیں آتا...
جہالت کی اس سے بڑی انتہا اور کیا ہوگی کہ دوسروں کے بچوں کو زہد و فاقہ کشی کا درس اور اپنے بچوں کو مغربی عیاشی اور تعلیم.. یہ دین کی خدمت نہیں غریب کی جہالت کا ننگا سودا ہے
جب تک قوم خود عقل اور شعور کو بیدار نہیں کرے گی... تب تک یوں ہی مذہبی اور سیاسی ٹھیکیداروں کا ایندھن بنتی رہے گی..
ریل اصل والی ہو یا پارکوں میں تفریح کے لیے چلنے والی، اس میں بیٹھے مسافروں کا گزرتے ہوئے لوگوں کو ہاتھ ہلا کر اور مسکرا کر تسلیمات کرنا بھی ایک بین الاقوامی کلچر ہے۔
ہم ایک ایسے ملک کے شہری ہیں جہاں بجلی، گیس، پٹرول جو اپنی آمدنی سے انتہائی آسانی سے افورڈ کر سکتے ہیں انہیں مفت مہیا کیا جاتا ہے اور وہ جو اپنی آمدنی سے دو وقت کا کھانا مشکل سے افورڈ کرتے ہیں انہیں خریدنا پڑتا ہے۔
پاکستانی ٹیکنالوجیا 🤣
لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے میں دو خواتین کی حراست کے چند گھنٹوں میں پراسرار موت۔موت ،ڈرگ اوور ڈوز سے ہوئی۔پولیس کا دعویٰ ، اہلِ خانہ کا تشدد کا الزام۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار، مگر سوال برقرار آخر پولیس حراست میں وہ دو تین گھنٹے میں کیا ہوا؟ تفصیلات دیکھیے
بھیڑوں کا گھر ۔۔۔ جو اب خالی ہے پر جس محنت سے اس کو تخلیق کیا ہے اُنہوں نے پھینکے کی ہمت نہیں ہوتی ۔۔ کون کہتا ہے یہ سب کائنات خود ہی چل رہی ہے ۔۔ زرا دیکھو تو اس گھر کو جیسے بنانے والے کے پاس جو زہانت ہے کسی کے پاس اس کا جواب نہیں 🌸❤️
"جب امن نہیں تھا تو ہمارے علاقے میں کوئی آنے کو تیار نہیں تھا، اور آج جب امن بحال ہوا تو ہر کوئی منہ اٹھا کر ہمارے علاقے میں آنے لگا ہے۔"
نصرخیل قوم نے پاکستانی آرمی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا اور بالآخر آرمی کو گاؤں سے واپس جانے پر مجبور کر دیا