@MumtazBhattiDin آنکھوں کے بڑھے ہوئے پریشر IOP اور کالا موتیا Glaucoma جس میں بینائی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے کے علاج کےلئے Novartis کمپنی کا ایک آئی ڈراپس Simbrinza پہلے 1200 کا تھا، پھر مارکیٹ سے غائب ہوگیا، تین چار مہینے بعد مارکیٹ میں میسر ہوا تو قیمت 2800 ہو چکی ہے۔
@RShahzaddk آپ کے موقف کے مطابق بزنس کلاس کا ٹیکس کم کر کے عام اکانومی کلاس کو نچوڑا جائے گا اسی طرح اگر یہ سفید ہاتھی ملازمین کی تنخواہوں کو بڑھا کر 65 سالہ بوڑھے عام مزدور کو ہے نچوڑنا تھا چلیں کہیں تو بچت ہوئی ویسے بھی اگر ان کی بڑھا دی جائے تو یہ ت قیامت جن نہیں چھوٹتی
پاکستان آئر فورس کیجانب سے عوام کو پیغام :
👇🏼🙏🏼
"ہم اپنی مادرِ وطن کے دفاع کے لیے پرواز کرتے ہیں۔ اس عید قربان، ذبح شدہ جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگا کر ہمارے طیاروں اور پائلٹس کو خطرناک برڈ اسٹرائیکس سے محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں"۔
@carealltobecare جب تنخواھ ہی زیادہ دی جاتی بیچارے سرکاری ملازم کو ٹیکس بھی زیادہ ہی دیا جائے گا تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ کا ہی نتیجہ ہے آپ بتا دیں کونسی ملک کی خدمت کی جاتی ہے جو ایک عام بزرگ نے نہیں کی ہوتی اور اُسے بڑھاپے میں کوئی حکومتی سہارہ بھی نہیں
🚨بجلی کے بل ایک سال میں 80 فیصد اضافہ
کسی غریب نے مجھے یہ بل بھیجا ہے ان کے ہمیشہ دو سو یونٹ سے کم استعمال ہوتے پچھلے سال 194یونٹ پر ان کا بل اٹھارہ سو تھا اس سال 117 یونٹ کا بل 28سو کے قریب ہو چکا اور ساتھ یہ نوٹس بھی آ گیا کہ یہ 117 یونٹ ساڑھے چھ ہزار کے ہیں ہم نے سبسڈی دی ہے اب اگر آپ بینظیر انکم سپورٹ سے منسلک نہی تو سو یونٹ بھی چھ ہزار کا ہو گا
اس ظلم پر اویس لغاری کو تمغہ بھی ملا ہے آپ اگر آواز نہی اٹھائیں گے تو یہ حکومت یہ کام کر گزرے گی
@RShahzaddk چلیں ان کہ تو وظیفہ تا قیامت لگ گیا اس 70 سالہ بوڑھے کا کیا بنا جس کا کوئی والی وارث نہیں بنتا اُس کی تو آپ بھی بات نہیں کرتے کیا اُس نے ملک کی خدمت نہیں کی اس ملک میں پیدا ہونے والے ہر انسان نے کسی نہ کسی صورت میں ملک کی خدمت کی ہے لیکن مراعات صرف سرکاری ملازمین ہی کو ملی
@miandawoodadv سرکاری ملازمین 6 گھنٹے سکول میں بیٹھ کر ڈاکٹر سے ٹرپل تنخواہیں لیتا ہے اور بچوں کو اسکول میں بیٹھ کر یہ سبق پڑھاتا ہے کہ پڑھو یاں نہ پڑھو ہمیں تنخواھ پوری ملے گی تو یہ ملازم صرف حکومت سے پیسے انٹھینے آتے ہیں یا معصومین نہیں ہیں یا حکومتوں کی کمزوری سے ہمیشہ فائدہ اٹھاتے رہے
اگر ٹویٹر پر ہر ہر شخص حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کھل کر تنقید کریں تو کل کے دن ہی سو روپے فی لیٹر سستا ہو جائے گا
یاد رکھیں اگر سب لوگ مل کر اس ہم ایسے پوسٹوں کو ری پوسٹ کریں لائک کریں تو یہ ممکن ہوگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں صرف ایک مثبت بات سامنے آئی۔
کہ کم از کم میں نے تو ایسا کوئی اندھا بھگت کارکن یا صحافی نہیں دیکھا جو حکومت کے ظلم کا دفاع کر رہا ہو۔
ایک حکمران جماعت کے لیڈر کا کہنا تھا یہ حکومت وہ ماں بن گئی ہے کہ جس کے گھر معذور پیدا ہو تو بھیک سے مال بنانے لگ جائے۔
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
آپ نے سلیب سسٹم پر احتجاج نہی کیا درباریوں کے پھیلائے وسوسوں میں آ گئے تو اگلوں نے فکسڈ چارج بھی لگا دیا کرایہ میٹر بڑھا دیا اور واپڈا کے قرضوں کا سود تین روپے یونٹ ڈال دیا
آپ فکسڈ چارج پر نہی بولیں گے وہ سولر ٹیکس سمیت دس اور چیزیں ڈال دیں گے
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
حضور سولر کے معاملے میں سب کچھ نیپرا پہ ڈال کر جان نہ چھڑائیں. پہلےجو نیٹ میٹرنگ پالیسی آئی تھی اسکو بھی تو وزیراعظم نے ہی تبدیل کروایا تھا.چئیرمین نیپرا کون لگاتا ہے؟ اگر وہ عوام کے خلاف فیصلے کرے تو اسکو فارغ کریں، لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ عوام کو جاہل سمجھ کربیوقوف بنایا جائے.🙏