President PMLN distt jcd Abdul Aziz Soomro & President SMT PMLN dist jcd Abdul Basit Ghunio meeting with Governor @sindh_governor Syed M Nehal Hashmi During the meeting, they warmly congratulated the Governor on being blessed with the opportunity to perform Hajj
#hajj@pmln_org
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم،میرٹ و محنت ہی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا امن شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے،قومی اتحاد ناگزیر ہے۔ 2/1
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم یافتہ بیٹیاں قوم کا فخر ہیں۔ طالبات خوداعتمادی، اعلیٰ کردار اور علم کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں۔
@MNehalHashmi
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم تقریب میں شرکت کی،جہاں 1100 سے زائد طلبہ میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے.انہوں نے اسے تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کی جانب اہم قدم قرار دیتے ہوئے طلبہ کو محنت و ملکی خدمت کی تلقین کی
گورنر سندھ @MNehalHashmi سے چیئرمین KPT ریئر ایڈمرل(ر) شاہد احمد کی ملاقات۔بلو اکانومی کے فروغ،میری ٹائم سیکٹر کی ترقی و سمندری وسائل کے مؤثر استعمال،سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع اور قومی معیشت کے استحکام پر زور۔ماہی گیری و بندرگاہی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر اتفاق
وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق "شعبہ ماحولیات" میں ہمہ جہت اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے جہاں پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اینٹی سموگ گنز اور خصوصی EPA فورس میدان میں ہے، وہیں 17 اضلاع میں 41 ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز کے ذریعے ہوا کی صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ زراعت میں 8 ہزار سے زائد ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن، بھٹوں کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی اور ریکارڈ ساز شجر کاری مہم اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب ایک مکمل "گرین ایکشن پلان" پر عمل پیرا ہے۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ آمد، عازمینِ حج کو پھول کے ہار اور تحائف دے کر رخصت کیا۔ خطاب میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش نصیب ہیں، پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور ملک کی ترقی و عالمی امن کے لیے دعائیں کریں۔
گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے سندھ بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ اسکاوٹس کے کردار، جمبوری اور نوجوانوں کی تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ گورنر سندھ کا اسکاوٹس سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کا یقین.
قائد اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نوازشریف سے ملاقات ان کی صحبت میں وقت گزارنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں
اللہ پاک محمد نوازشریف کا سایہ مادر وطن اور ہم سب پر تادیر سلامت رکھے آمین
Chief Minister Maryam Nawaz has directed the early completion of the Nawaz Sharif Cancer Hospital.
🔹The Chief Minister of Punjab has set a target for the Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research.
🔹Maryam Nawaz has also ordered the appointment of top professionals for the positions of dean, director, and other key roles at the hospital.
Deeply concerned at the incident at Khor Fakkan port in the UAE, where an intercepted projectile caused injuries to civilians, including Pakistani nationals.
We pray for the swift recovery of the injured and remain in close contact with UAE authorities to ensure all necessary support is extended to our citizens.
Pakistan stands in solidarity with the brotherly people of the UAE and reiterates the urgent need for restraint and de-escalation in the region.
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی پیکج کے تحت موٹر سائیکل، کسان اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی دی جا رہی ہے۔ ڈیزل مہنگا ہونے سے کرایوں اور اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے روکنے کیلئے ٹرکس اور بسوں کو مالی معاونت شروع ہو چکی ہے۔ یہ ریلیف صرف رجسٹرڈ گاڑیوں کو ملے گا، اس لیے ایکسائز میں رجسٹریشن لازمی ہے۔
PML-N extends heartfelt Easter wishes to the Christian community across Pakistan.
May this occasion bring peace, hope, and joy to all. We stand together in celebrating your happiness.
#PMLN@pmln_org@KhurramBhatti01