مجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے
غمِ دل اب حد سے بڑھ کر ہے، میسر اب خوشی کم ہے
۔۔۔
مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو؟؟
تمہیں معلوم ہو شاید،مجھے تو آگہی کم ہے
🖊ناصر کاظمی 🖊
#رونق_شاعری
نپولین کو جب شکست ہوئی تو اس نے اپنے روزنامچے میں ایک خوبصورت جملہ لکھا
" صرف ایک لڑائ ہاری گئی ہے، جنگ نہیں ہاری گئی"
یہ خوبصورت جملہ ہر اس انسان کیلئے ہے جو چھوٹی سی مشکل پر ہار مان بیٹھتا ہے۔ کیونکہ اسے یہ پتہ بھی نہیں ہوتا۔
1/2
#رونق_شاعری