پاکستان نے تصادم کی راہ نہین اپنائی اور نہ ہی ہم نے کبھی جنگ کو باعث فخر سمجھا۔ اب ہم پر ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کا بوجھ ہے، اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ دی جانے والی قربانیوں کی قدر صرف لفظوں میں نہیں بلکہ عمل سے بھی ثابت ہو۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq@BBhuttoZardari
پیسے کےزعم اور خبط میں مبتلا شخص کی جانب سے پیڈ فیک ٹویٹر اکاؤنٹس سے پیپلز پارٹی اور پلوشہ خان صاحبہ پر بہتان تراشی ثابت کرتی ہے کہ وزارتِ مواصلات کو گھر کی لونڈی بنانے پر سوال اٹھایا جانا برا لگا ہے تو
سوال تو ہوگا
#سوال_تو_ہوگا#WeStandWithOurProud
♥️
@PalwashaKhan18
ندیم افضل چن: راہنما پاکستان پیپلز پارٹی
کم از کم اب ہم سیاستدان یہ الزام نہیں لگا سکتے کہ کسی جرنیل کا احتساب نہیں ہوتا، اب ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے ��ور یہ جنرل عاصم منیر ہی کر سکتے تھے۔ بریگیڈیر ر عادل، بریگیڈیر ر مظفر رانجھا، جسٹس ثاقب نثار، جسٹس افتخار چوہدری، الیکشن کمیشن کے لوگوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جو الیکشن انجنئرنگ میں ملوث رہے۔ یہ اچھی روایت ہے اور آنے والوں کے لیے سبق ہے، اس سے جمہوریت اور ریاست مظبوط ہو گی، جرنیلوں کا احتساب ہو رہا ہے تو اب سب کا ہونا چاہیے۔ @NadeemAfzalChan
#FaislaAapKa TEAM
Hum News
دس دن سے کراچی پورٹ پر ٹرانسپورٹر پنجاب حکومت کے خلاف ہڑتال کرکے بیٹھے ھیں۔ جس کی وجہ سے پاکستانی مال بیرون ملک نہی جا رہا کوی ھے۔ سننے والا��؟ @CMShehbaz @MaryamNSharif @BBhuttoZardari
In Baghbanpura, Chairman @BBhuttoZardari looked every bit like the future Prime Minister. The people of interior Lahore were passionately chanting “Wazir-e-Azam Bilawal!” because they already see him as their own Prime Minister of the poor, the forgotten, and the common man. #WazirEAzamBilawal
Congratulations to Malik Riaz Awan Rajar, the elder brother of General Secretary PPP District Khushab @Basit_Rajar, on his remarkable victory as Member Punjab Bar Council Khushab seat! ⚖️
#PunjabBarCouncil#KhushabSeat
The people of South Punjab see through these tactics and will never forgive any individual or party that uses such narratives to harm our cause. Our demand for a separate province is not based on language or ethnicity, but on history, governance, and distance from the capital. If the government makes Multan or any city in South Punjab the capital of Punjab, we will withdraw our demand.
صحافی کیا انڈیا پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے
بلاول ۔ اپ کو اگر ہماری بات پر یقین نہیں تو امریکہ سے پوچھ کے دیکھ لیں کہ انڈیا کے پاس اتنی جرات ہے کہ وہ دوبارہ حملہ کر سکے
صدر مملکت آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات
ملاقات میں آئندہ وفاقی بجٹ کے تناظر میں محنت کشوں اور سرکاری ملازمین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50 فیصد اضافے کی تجویز پر تبادلہ خیال