اچھی خبر یہ ہے کہ مُلک بھر میں سندھ کی طرز پر تمام لازمی سبجیکٹس میں %5 اضافی نمبرز دئیے جائیں گے جس سے مجموعی نتیجہ بہتر ہوسکتا ہے, وفاقی وزیر تعلیم کی اس تجویز سے تمام صوبوں نے اتفاق کیا
اجلاس میں شرکاء کی اکثریت نے اسکول کھلے رکھنے اور امتحانات جاری رکھنے کی تجویز دے دی، تمام صوبے تعلیمی اداروں میں ایس او پیزکوسختی سے یقینی بنایا جائے، تجویز
اجلاس کے ختمی فیصلے کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم کچھ دیرمیں کرینگے، آئندہ اجلاس 25 اگست کو ہوگا
kud hi kh rha corona ziyada ho rha or students ko jase corona kuch ni khta
also rejects promotion policy
sara sr ziyadati ha national assembly ma ya hi kh rha tha ka jo bacha setp ma dana chta wo da skta wo supplementary ni ho ga
#Promote9th_and11th_class
اسلام آباد میں حالات اس قدر خراب ہیں کہ
"44 سے زائد سٹریٹس سیل، 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دیکر پولیس تعینات، کیسز بڑھنے پر ڈی ایچ او نے کئی علاقوں میں ایمرجنسی اقدامات کی ہدایت کر دی"
اب سوال بس اتنا سا ہے کہ بئچارت سٹوڈنٹس کا کیا قصور ہے وہ کورونا زدہ امتحانی مراکز میں جائیں؟