تحریک انصاف اگر لانگ مارچ 4 تاریخ پر لیجاتی ہے تو میرے خیال میں یہ اچھی پالیسی ہے
ہمیں سب کو مل کر گراؤئنڈ پر جو موجود ہیں انکی سپورٹ کرنی ہے تاکہ ہر صورت لانگ مارچ کامیاب ہو
ڈاکٹر شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام امور پر غور کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ لانگ مارچ 4 اکتوبر، بروز اتوار، پشاور سے روانہ ہوگا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
عوام آج بھی یہی چاہتی ہے کہ ان کی فوج اور پولیس چوروں اور ڈکٹیٹروں کو تحفظ دینے کے بجاۓ اپنی عوام کو تحفظ دے ۔
عوام کی ان فوجی جوانوں اور پولیس سے کوئ دشمنی نہیں تھی مگر ناجائز حکمرانوں نے اپنی ہی فورسز کو اپنی عوام کے خلاف استعمال کر کے اک دوسرے کا دشمن بنا دیا ۔۔
اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا اور #گولی_مت_چلانا
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب "
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں صرف 100 روپے عطیہ کریں۔
وزیر اعلی کی گاڑی کو ٹکر لگانا پنجاب میں داخل نہ ہونے دینا اور دہشت گردوں کو معافی دینا اور آزادانہ گھومنے دینا
اصل دہشت گرد اپ ہو ، اپ فیڈریشن کے خلاف ہو ۔ اصل غدار اپ ہو
شکریہ عمرکوٹ!
آج جس طرح آپ نے میری اور مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کی کال پر گھنٹوں انتظار کیا اور عوام کے سمندر نے اس اسٹریٹ موومنٹ کو ایک تاریخی جلسے میں تبدیل کر دیا، اس پر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان، قیادت، جماعتِ غوثیہ، لال مالہی , حلیم عادل شیخ اور سندھ کی عوام کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
میں نے ایک طویل عرصہ تنقید برداشت کی، لیکن اپنے والد کی طرح اس نظریے اور پارٹی کے ساتھ ڈٹا رہا ہوں اور ڈٹا رہوں گا۔ آج عمرکوٹ کا یہ تاریخی اجتماع میرا الفاظ سے نہیں، عملی اقدام سے جواب ہے۔
آج سہیل آفریدی اور پارٹی قیادت کے ہمراہ سندھ کی سڑکوں پر جاری یہ اسٹریٹ موومنٹ اسی جدوجہد کا تسلسل ہے۔ ان شاء اللہ یہ قافلہ عمران خان، مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک نہ رکے گا، نہ جھکے گا۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@SMQureshiPTI@SohailAfridiISF@salmanAraja@HaleemAdil@LALMALHI
#ZHQinSindh #StreetMovement #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ #PTI