کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا ہے۔
نوجوان رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاؤ ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کے لیے نکلے ہیں
#راولاکوٹ#RawalakotBleeds
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
راولاکوٹ سے چند کلو میٹر دور افسر مارکیٹ منگ کے مقام پر عوام علاقہ نہ اسلحہ سے بھری دو گاڑیوں کو حراست میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
بعد میں انتظامیہ مزاکرات میں ایکشن کمیٹی کے گرفتار کارکنوں کو رہائی پر انہیں واپس اپنے ساتھ لے گئی۔
اب یہ کون ہیں کہاں سے آئے۔خود دیکھ اور سن لیں۔👇🏻
راولاکوٹ “شہرِ مزاحمت” ہے، اور اسے ہتھیاروں سے نہیں جیتا جا سکتا۔یہاں کے لوگوں کی روایت خوف پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف، اپنے دکھ اور اپنی امید پر قائم ہے۔ اس شہر میں اگر کوئی “فتح” ممکن ہے تو وہ طاقت کے زور پر نہیں بلکہ انصاف، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
🚨 $BTC JUST BROKE A SUPPORT THAT HELD FOR 14 YEARS
For the first time in history.
2014 → 2018 → 2022 → 2026
Every cycle, this line held.
Until now.
This is the signal that the capitulation phase has begun….
If you had 10K to invest in crypto, what would you choose?
• $SOL
• $XRP
• $ADA
• $LINK
• $ICP
• $RENDER
• $HBAR
• $DOT
• $SUI
• $KAS
Others? Share in the comments! 👇 I