شجر کاری مہم
15 جنوری تک دس ہزار اٹالین پاپولرز کی قلمیں لگانے کی مہم
اس کے لیے چار دیواری والی پبلک پلیس کا انتخاب کر لیا گیا ہے 2500 قلموں کا انتظام ہو چکا ہے ۔7500 باقی ہے ایک قلم صرف 2 روپے
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
03014405158
پیپل بابا کی کہانی
بی بی سی اردو پر دیکھ سکتے ہیں۔
ہم نے 50 سالہ درخت کو نئی زندگی دی
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
#BBC#Treeplantaion#savetree#envirment
4 جون بروز منگل
اسلام آباد میں ملتے ہیں
پاکستان کی سب سے بڑی شجر دوست کانفرنس
ہمارا مقصد ان شجر دوستوں کی حوصلہ افزائی ہے جو شجر دوستی اور آگاہی کے لیے ہر دروازے پر دستک دے رہے ہیں ۔
بہت سارے حقیقی ہیروز سے ملاقات ہو گی
مارگلہ ہل پر لگنے والی آگ کی وجوہات پر بات ہوگی
ہم بیٹیاں بیچتے ہیں ؟
آسیہ بی بی کا تعلق اوکاڑہ کے گاؤں سے ہے
4 سال سے پہلے لاہور مصری شاہ گھریلو ملازمہ کو مالک رشید ایڈووکیٹ نے غائب کر دیا اور الٹا ماں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اور چوری کا پرچہ کروا دیا
بیوہ خاتون در بدر
ہائی کورٹ کے آیف آئی انسانی حقوق کی آواز اٹھائیں ۔
تصویر کا دوسرا اور اصل رخ
قاری ابوبکر معاویہ کیخلاف شاہدرہ لاہور میں 10 سالہ بچے سے بدفعلی کا مقدمہ کتنا جھوٹا ہے؟
قاری ابوبکر کا شاہدرہ لاہور کے مقدمے میں کیا مئوقف ہے؟
کیا قاری ابوبکر کو آئین کے تحت فیئر ٹرائل کا بنیادی حق دینا جرم ہے؟👇👇👇
https://t.co/YiiuoWDJnP
پانی پلانا بہترین صدقہ جاریہ ہے
آئیں بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ میں شامل ہو جائیں
رب کے بندوں کو پانی پلائیں اجر پائیں
100 ہینڈز پمپس کی فوری ضرورت ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
پانی پلانا بہترین صدقہ جاریہ ہے
آئیں بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ میں شامل ہو جائیں
رب کے بندوں کو پانی پلائیں اجر پائیں
100 ہینڈز پمپس کی فوری ضرورت ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور
سید قاسم علی شاہ صاحب جتنے بڑے انسان ہیں اتنی ہی خیر بانٹتے ہیں ۔
ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ آپ ہمارے ایمبسڈر ہیں ۔
شاہ صاحب کا خصوصی پیغام ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
قاضی فائز عیسی کا فیصلہ اور اس میں موجود قابل اعتراض ریمارکس اور شقیں کون سی ہیں؟؟؟؟ دلوں کو تعصب سے پاک کر کے ہمارا مقدمہ سمجھیں اور سنیں اور اسکا ابلاغ کریں نون لیگ کے ساتھی خوامخواہ قاضی فائز عیسی کے فیصلے کا ملبہ نا اٹھائیں دین پسندوں کا مقدمہ سمجھنے کی کوشش کریں اگر کوئی کہے میرے نظریے کے مطابق آج کے بعد میں چیف جسٹس ہوں کیا قبول کیا جائے گا؟؟پورے ملک میں تحفظ ختم نبوت کے موضوع پر جمعہ پڑھایا گیا