اس وقت صورتحال یہ ہیکہ مولانا صاحب کےخلاف کوئی بھی پوسٹ کرتا تو 80 فیصد ری ایکٹ صاحب پوسٹ کا مذاق اڑانے والے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے جتنے بھی بندے سوشل میڈیا پہ لانچ کئے ہیں سوشل میڈیا نے اسے مذاق بنا دیا ہے وگرنہ مفتی رجیم اشرفی چوہان سمیت تمام کرداروں کے وال دیکھ لے انکی بینڈ بجی ہوئی ہوتی ہے ۔
البتہ اب یوں ہیکہ مولانا صاحب کے نام سے کوئی بھی پوسٹ ہو اسے ریچ ملتی ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر کچھ لوگ محض اپنی ریچ بڑھانے کے لئے بھی مولانا صاحب کے خلاف بازاری زبان میں پوسٹ کرتے ہیں ظاہر ہیں جمعیتی احباب وہاں غصے میں جا کر ری ایکٹ کرتے ہیں جس سے انکی ریچ بڑھنے لگ جاتی ہے ۔
سو اب میرے سامنے کتنی ہی گھٹیا پوسٹ آئے ہیں میں نظرانداز کردیتا ہوں جس طرح پرانے زمانے میں جب قلعہ فتح کرنا ہوتا تو انکا رسد کاٹ دیتے تھے ۔
آجکل کسی کو پروپیگنڈہ وار میں شکست دینی ہو تو اسکی ریچ مار دو مت جاو کسی بھی مخالف کے وال پہ جواب اپنے وال سے دو ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
128 ملین لوگوں نے مولانا فضل الرحمن کو گزشتہ ایک ہفتے میں سرچ کیا، یقیناً جس نے بھی حقیقت جانچنے کی نظر سے مولانا کو پڑھا ہوگا وہ مولانا کا بیانیہ درست قرار دے گا، پٹواری دور رہیں ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے
#مولانا_شان_پاکستان#مولانا_سے_معافی_مانگو
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کے سوالات کے جوابات دینے کے بجائے مقدس شہداء کے خون کو درمیان میں لایا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کی پالیسی اور کردار روزِ اول سے یہی رہا ہے کہ ہم شہیدوں کے خون کو مقدس سمجھتے ہیں۔
لیکن اس کی آڑ لے کر پریس کانفرنسز کی گئیں، میڈیا ٹرائل کیا گیا اور ٹرینڈز چلائے گئے؛ یہاں تک کہ ملک بھر میں گھٹیا سے گھٹیا لوگوں سے پریس کانفرنسیں کروائی گئیں۔
کیا اس نظام کو مذہبی سیاسی طبقہ قبول نہیں؟ ، کیا وجہ ہے کہ یکے بعد دیگرے، مذہبی طبقے کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جاتا ہے؟ کیا یہ ملک اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟
#مولانا_سے_معافی_مانگو
عائشہ گلالئی،حنا پرویزبٹ، فیاض چوہان ، عون چوہدری، طاہر اشرفی، مفتی طارق مسعود، مفتی عبدالرحیم، مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایک ہی صف میں ایک ہی لکھی ہوئی بیانیہ کے ساتھ کھڑے کئے گئے ہیں۔ جو سب سرکار کی طوطی کی طرح بولتے ہیں۔
خوشامد کی سیاست مولانا نے نہ سیکھی ہے نہ سکھائی ہے،
شہداء کو ڈھال مولانا نے نہ بنایا ہے نہ بنانے دیں گے،
اختیارات کا ناجائز استعمال نہ مولانا نے کیا ہے نہ کرنے دیں گے،
خود کو آئینی قانون سے بالاتر سمجھا ہے نہ سمجھنے دیں گے،
#مولانا_سے_معافی_مانگو
جو جعلی حکومتیں محسن نقوی کے جوتے کی نوک پر پڑی ھیں اس کے وزیر بھی مولانا فضل الرحمن پاکستان کی آزادی اور حریت اور اس کے لیے قربانیوں پر پریس کانفرنسز اور ٹویٹس کررھے ھیں
قیامت کی علامات ھیں ویسے
#لشکر_نہیں_خود_لڑو#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
مفتی تقی عثمانی صاحب سے لیکر امام کعبہ تک ایسے عظیم
ہستیاں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حمایت کرے
اور اس کا ہاتھ چھومے تو ایسے لیڈر کے دفاع پر
مجھے فخر ہے اور اس کو اپنا سعادت سمجھتا ہوں ۔