علیمہ خان عمران خان مخالف رپورٹر طیب بلوچ کی کلاسک عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔ 😂😂
"طیب بیٹا، تمہیں جس نے یہ سوال لکھ کر دیا کہ جا کر پوچھو، اس نے تمہارے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ اپنے ساتھ کسی کو ایسی زیادتی مت کرنے دیا کرو" 😂😂
میں چیختا رہا میں چلاتا رہا کہ اس برفباری میں جہاں آپ آپریشن کرنے جا رہے ہیں وہاں انسان تو کیا پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا لیکن یہ باز نہیں آئے ان کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں انکا مقصد صوبائی حکومت یا مجھے نیچا دیکھانا ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
🔴کولمبیاصدر:
جب تک امریکہ کی معیشت تیل اور کوئلے پر قائم ہے — جو اس کی توانائی کے ڈھانچے کا 70 فیصد ہے۔ وہ تیل اور کوئلے کے لیے جنگیں تلاش کرتا رہےگا۔
اگر امریکہ پیرس معاہدے کے مطابق چلتا اور اس 70 فیصد کو صاف توانائی سے بدل دیتا، تو کوئی جنگ نہ ہوتی۔
بریکنگ نیوز 🚨: ٹرمپ کا تازہ ترین انٹرویو میں بڑا بیان۔ سعودیہ عرب، UAE، پاکستان اور دیگر ممالک نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے وہ سب ہمارے ساتھ مل کر حماس کو غیر مسلح کریں گے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
غریدہ فاروقی کہہ رہی تھی کہ حیدرآباد میں صرف 300 لوگ باہر آئے۔۔۔ چیک کریں یہ 300 لوگ ہیں 😂😂
یہ استقبال کسی شخصیت یا عہدے کا نہیں بلکہ نظریہ خان کا ہے۔۔۔۔
جو خان کا وفادار ہوگا قوم اسکی وفادار ہوگی اور اس کو سر آنکھوں پر بٹھائے گا عمران خان
#سندھ_عمران_خان_کا
کیا مریم نواز یہ تصور کر سکتی ہیں کہ ایک عام فلائیٹ لیں، اکانومی کلاس میں بیٹھیں اور چلی جائیں؟ مریم نواز سپیشل ائیرفورس کا جہاز لے کر جاپان یا چین جاتی ہیں۔ وہ کمرشل جہاز کی بزنس کلاس میں بھی نہیں جاتیں۔ ایک وزیراعلیٰ ایک عام جہاز میں سفر کرتا ہے، جبکہ دوسرا ائیرفورس کے جہاز میں۔۔۔ دونوں کی مقبولیت کا بھی اندازہ لگا لیں۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1 #SohailAfridi #MaryamNawaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨میرا نام اناؤنس ہوا تو ایک ادارے کا ترجمان پریس کانفرنس کرتا ہے اور کہتا ہے کہ " ہم نہیں مانتے " ، آج بھی میرا پاسپورٹ بلاک کیا ہوا ہے جبکہ باقی صوبوں ہے وزرائے اعلٰی Air force کے جہاز پر گھوم رہے ہیں،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا حیدر آباد پریس کلب میں خطاب
#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, THOUSANDS of protestors led by Chief Minister Sohail Afridi took to the streets of Karachi, Pakistan, to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
ن لیگ عوام سے اتنی ڈری ہوئی ہے کہ لاہور ایک حلقے میں ضمنی الیکشن ہونا تھا PTI نے بائیکاٹ کیا ہوا تھا جماعت اسلامی اور ن لیگ ہی تھے
اس ڈر سے کہ PTI والے جماعت کو ووٹ نہ دے دیں ن لیگ نے جماعت کے بندے کو اغواء کیا اور جب کاغذات نامزدگی کا وقت ختم ہوا تو اسے چھوڑا گیا
اسد طور
میری کراچی اور گردو نواح میں موجود ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ کل ہر صورت شام 4 بجے مزار قائد پر جلسے میں شرکت کریں۔
اس جلسے کو کامیاب بنانا بہت ضروری ہے۔ آپ سب نکلیں گے تو پاکستان کی تقدیر بدلے گی۔
خود بھی نکلیں اور کوشش کریں اپنے ساتھ کم از کم دو اور لوگوں کو بھی نکالیں۔
پورا وینزویلا ہی اپنے صدر کی حمایت میں سڑکوں پر ہے ۔
لیکن وینزویلا کے جرنیل امریکہ کے ساتھ ہونے کے باوجود عوام پر گولی نہیں چلا رہے ؟ 🚨🚨🚨
پھر ڈی چوک میں پاکستان کے جرنیلوں نے پر امن احتجاج پر گولی کیوں چلائی تھی ؟ گولی چلا کر کس کو خوش کیا ؟
کیایہودی ایجنٹ نواز کنجر اور مریم کو خوش کرنے کے لیے عاصم منیر اس حد تک گر گیا کہ اپنی عوام پر گولیاں چلا کر اپنے ہاتھ معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ؟
قیامت والے دن سارے جہنم کی اگ میں جلیں گے ۔انشاللہ
جسٹس یحییٰ خان نے عمران خان کے نو مئی کے کیسز کسی آزاد اور حلف سے وفا کرنے والے جج کے بجائے اپنے سامنے لگا لیے ہیں
جسٹس شہباز رضوی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جس طرح کا کھیل آن کیسز میں کھیلا ہے ،اگر یہ کیسز کسی آزاد جج کے سامنے لگ جائیں تو وہ ایسے پوسٹمارٹم کریں کہ ثابت ہو جائے کہ کون کون سے چابی والے کھلونے یا کھلونی نے کیا کھیل کھیلا ہے
جسٹس یحییٰ خان کے حکم پر ہی نو مئی میں بے گناہوں کو سزائیں ہو رہی ہیں
جسٹس یحییٰ کو ن لیگ نے آؤٹ آف ٹرن چیف جسٹس لگایا
میرٹ پر انہوں نے ابھی چیف جسٹس نہیں بننے تھا
اور اب چیف جسٹس بن کر وہ نو مئی کے کیسز اور 8 فروری کے دھاندلی کے کیسز میں جو کچھ کررہے ہیں ،وہ آپ سب کے سامنے ہے
پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو تو فرصت نہیں لیکن عمران خان کی بہنوں علیمہ خانم ،نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو سپریم کورٹ میں پیش ہو کر جسٹس یحییٰ خان کو بتانا چاہئے کہ آپ کا لایا گیا جسٹس ڈوگر عمران خان کے کیسز میں کیا کررہا ہے
پی ٹی آئی نے تو اب عمران خان کے کیسز لگوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ جانا ہی چھوڑ دیا ہے
عمران خان کی بہنیں کل چیف جسٹس کو بتا سکتی ہیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کب سے کیسز نہیں لگ رہے ،
لاہور ہائی کورٹ میں 484 روز سے گوجرانولہ کے قید 51 بے گناہوں کا کیس نہیں لگ رہا
سات ماہ سے توشہ خانہ ٹو بریت کیس نہیں لگ رہا ،
عمران خان کی جمعرات کی ملاقاتوں کا کیس آٹھ ماہ سے نہیں لگ رہا ،
جیل ٹرائل میں فیملی کی رسائی روک دی گئی ہے ،
میانوالی سمیت پنجاب بھر میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے ،
عمران خان کے خط کا بھی جسٹس یحییٰ خان کو یاد دلانا چاہیے
یہ ہے وہ تمام مسائل کی جڑ جس وجہ سے قبائلی اضلاع میں امن نہیں آتا۔
تانبے کے ذخائر جسے ہم نے پچھلی حکومت میں خوشی خوشی FWO کے حوالے کیے اب تک اربوں روپے کی معدنیات نکالی گئی صوبائی حکومت اور مقامی لوگوں کو صرف اونٹ کے منہ میں زیرہ دیا گیا۔