🇵🇰 Pakistan's Security Forces have killed 11 Indian-backed BLA terrorists in the Dasht and Shor Parod, Kalat areas during an intelligence-based operation.
The local Baloch tribal people came out in large numbers to support the security forces in eliminating the BLA terrorists.
@Nasir_Alyami@Sharifa_Elshrif هذا الفيديو قديم جداً يعود تاريخه إلى عام 2021 والحساب الذي تم تحميل الفيديو منه يعود إلى يمني أو مصري أو شيعي وليس من السعودية ولا من الخليج
A top Indian journalist has noted Pakistan’s 🇵🇰 growing diplomatic role on the world stage. 🇵🇰 is being described as building strong ties with the US 🇺🇸, China 🇨🇳 and Russia 🇷🇺 at the same time. The point being shared is that 🇵🇰's global influence is expanding in a changing world.
او بھائی نائن 11 کا پاکستان کے ساتھ کیا لینا دینا اس میں جو طالبان ملوث ہیں ان کی سرپرستی تو انڈیا کر رہا ہے اس وقت اور انڈیا کے سب سے بڑے سہولت کار ہیں تو پاکستان تو دہشت گردی کے خلاف لڑنے والا سب سے بڑا ملک ہے اس وقت انڈینز کو سمجھ نہیں ا رہی کہ کیا کریں
کالعدم ایکشن بھارتی کمیٹی کے پاس وقت ختم ہوچکا ہے انٹیلیجنس اداروں نے بڑی مہارت کے ساتھ اس دھرنے میں ورغلا کر لاۓ گئے عوام کو واپس بھیج دیا ہے اب پیچھے صرف گند بچا ہے جلد سب گرفتار ہوں گے ۔۔۔۔
پاکستان میں سکیورٹی چیک پوسٹوں سے بغیر تلاشی گزرنے کے لیے عورت کا بھیس بنا کر، برقع پہن کر بارڈر کراس کرنے کے عادی افغان شہری کو اپنے ہی ملک میں ایسا کرنامہنگا پڑ گیا۔ پاکستان میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے اور دہشت گردی میں سہولت کاری کرنے کیلیے یہ عورتیں بن کر مظلوم بن جاتے ہیں۔
افغانستان میں ایک شخص عورت کے بھیس میں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، جس کے بعد اس کا منہ کالا کر کے پورے شہر میں گھمایا گیا
کیونکہ افغانستان میں نہ کوئی ماہرنگ بلوچ ہے اور نہ ہی کوئی منظور پشتین، جو عورت کے بھیس یا برقعے میں چھپے مجرموں کی تلاشی لینے پر سکیورٹی فورسز کو تنقید کا نشانہ بنا سکے۔
یہی واقعہ اگر پاکستان میں پیش آتا تو منظور پشتین کو فوراً پشتون حقوق یاد آ جاتے اور مہرنگ بلوچ خواتین کے حقوق کے نام پر شور مچانا شروع کر دیتی۔
#tadc
After 9 months stranded in Taliban-controlled Afghanistan, a Shinwari driver breaks down in tears of joy the instant he sets foot back in Pakistan.
This is why Pakistan remains a divine blessing for Pashtuns.
Alhamdulillah for our homeland. 🇵🇰❤️
طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہوتے ہی پاکستانی ڈرائیور سجدہ شکر میں گر پڑا
9 ماہ سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی ڈرائیور نے طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوتے ہی سجدہ شکر ادا کیا۔
ڈرائیور نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل انتظار، مشکلات اور پریشانیوں کے بعد بالآخر اپنے وطن واپس پہنچنا اس کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔