متحدہ قومی موومنٹ کا پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد ، جس سےسینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMConvention
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کا کنونشن صرف شروعات ہے! ایم کیو ایم پاکستان کا عزم ہے کہ سوشل میڈیا کو اس قدر مضبوط بنائیں کہ ہر عوامی مسئلہ حل ہو سکے۔ #MQMPakistanSMConvention
*مورخہ: 3 نومبر 2024*
*بروز اتوار :*
سوشل میڈیا کے زمیداران و کارکنان کے اجلاس میں سی او سی ممبر عمر فاروق بھائ ، ٹاؤن آرگنائزر خاور الیاس بھائی سمیت جوائنٹ انچارجز و ٹاؤن ممبران سمیت یوسی آرگنائزر و یوسی کمیٹی اور سوشل میڈیا کے ساتھیوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ،
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
بتاریخ 3 نومبر 2024
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی مردان ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
آج کی ملاقات اہم ترین ہے
ہمارے ایک ہونے کا سب سے زیادہ پاکستان کو ہے
اس شہر کا امن پاکستان کا امن ہے
آج ہم نے نفرتوں ،تصادم اور لڑائی کا راستہ بند کر دیا ہے
اس ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں
What an amazing jalsa in Orangi Town last night!
Kudos to @SyedAminulHaque for consistently showing up for the people of Orangi in the past 5 years. The show of people spoke for itself. 👏🏻 #OrangiTownKaFaislaMQMP