@MianAkhtar25@mbilalghauri بھائی صاحب ہر کسی کی حدود پاکستان میں آئین میں ہیں۔ جو بھی آئین کو فالو نہیں کرتا وہ غدار ہے۔ باقی ہم نے تو چاند مانگا بھی نہیں ہے نہ ہی انکی اتنی اوقات ہے۔ ہم نے بنیادی حقوق کے کچھ مطالبات کیے ہیں اب اگر اس پر کشمیریوں کا خون بہانے ہے تو سو بسم اللہ۔ تو تیر آزما ہم جگر آزما۔
@MianAkhtar25@mbilalghauri اب گولیاں ماریں گے تو لوگ تو مشتعل ہوں گے اور شاید آپ کی نظر غیر جمہوری قوتوں کے کتوروں پر نہیں پڑی وہ جو غدار،انڈین ایجنٹ اور ایسے بے شمار القابات سے نواز رہے ہیں انکے بارے میں آپکی رائے۔ جب کشمیری چپ تھے تو شاہ رگ تھے اب حقوق مانگ رہے ہیں تو گالی،گولی ایجنٹ واہ منافقت ترا آسرا۔
@MianAkhtar25@mbilalghauri بھائی جو وزیر ٹی وی پر آ کر بات کر رہے ہیں کہ 35 نکات مان لیے گئے ہیں سب جھوٹ ہے آن گراونڈ 10 نکات پر بھی کام شروع تک نہیں ہوا۔ صرف 2سے 3 کام ہوئے ہیں جس میں زخمیوں کو کچھ پیسے دیے گئے ہیں اور ایف آئی آر ختم کی گئی ہیں وہ الگ بات ہے کہ اب ان سب لوگوں کا نام نو فلائی لسٹ میں ہے
@MianAkhtar25@mbilalghauri آپ مجھے انبکس میں اپنا ایڈریس بھیجو میں اپکو ایک تھیلا آٹے کا بھیجتا ہوں آپ وہ کھا کر فیصلہ کر لینا کہ وہ واقعی آٹا ہی ہے۔ باقی رہی بات بجلی کی تو وہ تو آتی ہی نہیں ہے اور ا بھی جائے تو وولٹیج 150 سے اوپر کبھی نہیں جاتے
@MianAkhtar25@mbilalghauri ہم نے کب کہا کہ پنجاب نے لیے ہیں ہمارے مظاہرے اپنی کشمیر کی حکومت کے خلاف ہیں اس میں پاکستانیوں کی مث
مثال بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کی سی ہے۔
@MianAkhtar25@mbilalghauri بھائی صاحب سوال گندم جواب چنا والی بات کر رہے ہیں آپ 38 نکاتی ایجنڈا ہے اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ ہم کوئی پاکستان مخالف نہیں ہیں صرف بنیادی حقوق کی تحریک ہے جسکو کچھ لوگ کوئی اور رنگ دے رہے ہیں۔
@alqadri1235@mbilalghauri سیاسی ہی ہے اسی لیے پچھلے سال کمیٹی بنی وفاقی وزراء کی سربراہی میں تو اس میں پیش رفت کیوں کر نہ ہوئی کیا آپ کے پاس اسکا کوئی جواب ہے۔
@alqadri1235@mbilalghauri بھائی صاحب پہلی بات یہ ہے کہ انٹرنیٹ بند ہے وہاں پہ اور ہمارا اپنے گھر والوں سے رابطہ بہت محدود ہو گیا ہے اگر اپکو یقین نہیں ہے تو ایک چکر لگائیں اپکو سمجھ آجائے گی
@MianAkhtar25@mbilalghauri بھائی آپ کو لگتا ہے یہ سیاستدان سچ بولتے ہیں آپ ٹی وی پر بیٹھے ان لوگوں کی باتوں کا یقین کرتے ہیں۔ میں اپکو گنوا سکتا ہوں کہ کون کون سے کام نہیں ہوئے اپکو تو 38 نکاتی ایجنڈے کا بھی نہیں پتا
@alqadri1235@mbilalghauri آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ بہترین پلیٹ فارم میں پہنچنے کون دیتا ہے یہاں2018 میں ایک بڑی سیاسی جماعت کو ہرا کر ایک کلاون کو حکومت میں بیٹھا دیا جاتا ہے پھر 23 میں 17 سیٹوں والوں کو حکومت سونپ دی جاتی ہے۔ابھی تو کشمیر میں سیاسی انجینیرنگ کی داستان اس سے کئی زیادہ بھیانک ہے۔
@alqadri1235@mbilalghauri آپ کی مثال ان غلاموں کی سی ہے جن کو بادشاہ نے کہا تھا انکو کوڑے مارے جائیں اور کچھ عرصے بعد رعایا نے اسکو کوڑے مارنے والے بندے بڑھانے کا کہا تھا۔ باقی ہم کشمیر میں رہتے ہیں اور یہ حقیقت ہے کوئی انسان پنجاب میں بیٹھ کر کسی دوسرے خطے پر کمنٹ نہیں کر سکتا
@alqadri1235@mbilalghauri پہلی بات تو یہ کہ آپ کا کبھی کشمیر والی سائڈ پہ چکر نہیں لگا ورنہ آپکو پتا چل جائے کہ وہاں پاکستانی کاروبار کر رہے ہیں کہ نہیں۔ دوسری بات جو حالت کشمیر کے انفراسٹرکچر کی ہے اس میں کوئی لارج سکیل پر کاروبار کرنا ناممکن ہے۔ 24 میں سے 18 سے 20 کانٹے بجلی ہی نہیں ہوتی۔
@MianAkhtar25@mbilalghauri بھائی صاحب ہمارا ایک 38 نکاتی چارٹر اف ڈیمانڈ ہے جو ہمارے بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے اور اس پر عمل درآمد کے لیے اسی حکومت کی کمیٹی کے سائن بھی ہیں۔ باقی تین وقت کا کھانا آپ کو پکا کے دیں ہمیں خوشی ہو گی۔ فی الحال ہمیں اس مہربانی کی ضرورت نہیں ہے۔
@AthSal01 People like you r the real reason y pmln is facing a downfall.Instead of addressing why people of ajk r frustrated, you r labeling a basic rights movement as a indian conspiracy
If you care about stability,try focusing giving people their rights.Delusion won't fix bad governance
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین