3 سال مکمل: ایک طرف عمران خان نے بہادری سے جیل کاٹ کر اسٹیبلشمنٹ کا غرور خاک میں ملا دیا۔
دوسری طرف عاصم منیر اور انکے ساتھیوں نے خان کو توڑنے کے چکر میں عدلیہ، میڈیا، پارلیمان، اداروں، آئین، معیشت، امن و مان، قومی یکجہتی اور انسانی حقوق سمیت سب کچھ تباہ کر دیا مگر بات نہیں بنی۔
عمران خان نے صرف کل کے لیے جلسہ مؤخر کرنے کا کہا ہے، ایسا نہیں ہے کہ اب جلسہ ہوگا ہی نہیں، جلسہ کب کرنا ہے ؟ اس حوالے سے عمران خان نے سہیل آفریدی کو پیغام بھجوا دیا ہے
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
آبنائے ہرمز کھلنے سے پہلے ہی دوبارہ بند کر دی گئی۔
آج اسرائیل کی جانب سے لبنان پر شدید ترین بمباری کی گئی، جس میں 300 سے زائد معصوم افراد شہید ہو گئے۔
ایران نے عندیہ دیا ہے کہ جب تک لبنان میں مکمل جنگ بندی نہیں ہوتی، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔
جب تک اسرائیل اس دنیا کے نقشے پر موجود ہے، امن کا قیام مشکل دکھائی دیتا ہے
🫡نام عباس ہے بہادُر تو ہوگا🔥
🇺🇸 ٹرمپ 10:00 بجے –– "ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہے، لبنان پر کوئی بھی حملہ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں ہے"
🇮🇷 عباس عراغچی 10:30 –– 🔥 "اگر جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہوتا ہے، تو ایران جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ مزید تمام بات چیت کا بائیکاٹ کر دے گا"
تعجب کی بات نہیں کہ اب عباس عراغچی کو دنیا بھر میں بہترین سفارت کار سمجھا جاتا ہے۔
@araghchi