امریکی فوجی کا بیان 🚨 20 سال کی سروس کے بعد مجھے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ثبوت میں انہوں نے میری اسرائیل مخالف پوسٹس کا حوالہ دیا کیونکہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت نہیں کرتا جبکہ میں نے امریکہ کو سپورٹ کا حلف دیا ہوا ہے اسرائیل کا نہیں
"گلیوں سے غرقد تک سفر شروع ہو چکا ہے۔ آج وہ وقت آ گیا ہے کہ یورپ و امریکہ کی گلیوں میں بھی وہ اپنی اصلیت چھپا نہیں سکتے، ہر چہرے پر ان کے لیے نفرت کی پرچھائیاں ہیں، ہر نگاہ ان کے وجود کو کوس رہی ہے۔"
https://t.co/3ItKn9OzRr
عالمی صمود فلوٹیلا کے رضاکار ٹومی اسرائیلی جیل جا کر مسلمان ہو گیا۔
ترک رضاکار نے اسرائیلی جیل میں دیگر قیدیوں کو نماز فجر پڑھتے دیکھا تو بےساختہ کہا کہ،
"کیا میں بھی مسلمان بن سکتا ہوں؟ کیا اللہ مجھے قبول کرے گا؟"
اور وہ مسلمان ہو گیا، الحمدالللّه۔ 👍