اس بے غیرت کی بھی مذمت جسے پتا ہے کچھ بے غیرت امریکہ ج�� کر امن معاہدہ کر رہے ہیں فلسطین کی مرضی کے بغیر لیکن انکا نام لے کر مذمت نہیں کر سکتا اس بے غیرت کی بھی مذمت جس سے نا وزیراعظم کا نام لیا جاتا نا کسی جرنل کا اسکی بھی مذمت
اسرائیل بے غیرت کی بھی مذمت، فلسطینیوں کی مرضی کے بغیر جو بھی اسرائیل کو تسلیم کرے اس بے غیرت کی بھی مذمت اور جو ٹرمپ اور امریکی سینیٹرز کی ناراضگی کے ڈر سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہا اُس بے غیرت کی بھی مذمت۔۔۔۔
@TheSaadKaiser@CMShehbaz@POTUS کرپشن کرنا ضروری ہے۔
اپنے ملک میں روزگار ختم کرنا ضروری ہے۔
صحت کی سہولت ختم کرنا ضروری ہے۔
ہر جگہ اپنی تصویر لگانا ضروری ہے