وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے چہرے پر یہ غصہ اور شدید جزبات تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے ولے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ کے دوران دیکھے گئے۔
مگر اسکے بعد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیید ہونیوالے سینکڑوں جوانوں کے جنازوں میں کبھی پھر ایسا منظر چشم فلک نے نہ دیکھا۔
کل رات ایک بار پھر خاموشی سے بلوچستان میں 18 جوانوں کا جنازہ پڑھ دیا گیا۔
یہ ہے کور کمانڈر پشاور جنرل عمر
یہ بندہ پورے کے پی کے میں اودھم مچا رہا ہے، خاص طور پر معدنیات والے علاقوں میں کبھی سادہ کپڑوں میں فوجی بھیجتا ہے کہیں طالبان کا حلیہ بنا کر فوجی بھیجتا ہے کہیں کیا فساد مچاتا ہے اور کہیں ڈرون سے حملے کرواتا ہے اور پورے کے پی کا امن تباہ کر رکھا ہے
جب آواز اٹھائی جائے تو کہیں ٹاؤٹ بھیجتا ہے کہیں اپنے جونئیر افسر بھیج کر ڈیلیں کرتا ہے لیکن امن نہیں ہونے دے رہا۔
خود پشاور کینٹ کی دیواریں اونچی کر کے اندر رہتے ہیں اور کینٹ کے اندر یا باہر گارڈز کے بغیر نہیں نکلتے۔
دن میں وردی میں ہوتے ہیں اور رات کو طالبان بن جاتے ہیں۔ تو جب پختونخوا کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی فوج کروا رہی ہے، تو یہی اس کے ثبوت ہیں کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں فوج ملوث ہے۔
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..