@chirfanali6 میں جاپان میں ہوتا ہوں اور یہاں پولیس آئے دن جالی زیریو کارڈ بنانے والوں کو پکرتی رہتی یہ کام آم ہو گیا اب۔ برائے مہربانی لڑکے کی زندگی خراب ہونے سے بچائیں اور تصویر ایڈٹ فرما لیں نہیں تو کاپی ہو جایے گی آئی ڈی۔
Let me ask you guys 8000 lives lost 3 trillion dollars for zionism.. Tell me what did those lives and treasure buy us? Was it worth it? Are we getting free oil?
We need to call this for what it is. A compromised government
This Palestinian boy in Gaza broke down in tears after his glasses were damaged. Amid Israel’s genocidal war on Gaza and blockade on the entry of supplies, it may be impossible for him to replace the glasses.
یہ بچہ دسمبر 2025 کو کراچی میں لاوارث ملا تھا۔ اپنا نام یا دیگر معلومات بتانے سے قاصر ہے۔
بچہ اس وقت سندھ چائلڈ پروٹیکشن کی حفاظتی تحویل میں ہے۔ بہت کوشش کی گئی لیکن ورثاء نہیں ملے۔ برائے مہربانی بچے کو ماں کے آغوش تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔اس عمر میں ماں باپ سے دور ہونا بہت ہی اذیت ناک ہوتا ہے۔ ایک لمحے کے لئے آنکھیں بند کرکے تصور کریں شاید آپ برداشت نا کرسکیں۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ نیچے درج نمبر پر اطلاع دیں۔
03162529829
نوٹ: برائے مہربانی گود لینے کے
خواہشمند بالکل بھی رابطہ نا کریں۔
2 jun 2026
#waliullahmaroof