@mkscheema@smaftabkh18@TariqNaeemPak@safinashaheen1@hinaparvezbutt سبحان اللہ۔ جناب نواز شریف کی حکومت بحیثیت وزیر اعظم نومبر 1990 سے جولائی 1993. پھر فروری 1997 سے اکتوبر 1999, پھر جون 2013 سے جولائی 2017. تھی( اگست 2017 سے مئی 2018 شاہد خاقان عباسی). اب آپ دیکھ لو کہ کتنا وقت بنتا ہے۔
بلوچستان میں اہم ترین کمانڈر سرینڈر اپنے ساٹھ سے اوپر ساتھیوں سمیت سرنڈر 🇵🇰✌️
اج ڈیرہ بگٹی سوئی میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی ساتھیوں اور خاندان سمیت قومی دھارے میں واپسی ۔
ساتھ ہی پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھا ۔
#Balochistan
تو کیا تم اپنی نسلیں پھر طالبان کے حوالے کر دو گے تاکہ وہ ان کو دہشت گردی کے راہ پر لگا دیں ان کو خود کش جیکٹ پہنا دیں ؟
یا تمھاری خواتین کو پکڑ کر گھر بند کر دیں اور پوری دنیا میں کوئی ملک نا تم سے تعلق رکھے نا تم کو تسلیم کرے ؟
تم دہشت گرد منشیات فررش ہو
فیسبک پر قوم یوتھ یہ ویڈیو آدھی کاٹ کر فراڈ کرنے میں مصروف ہے!
یہ وہی مکمل ویڈیو!
بھارتی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کو یوتھیا قوم سہیل آفریدی کا کرک جلسہ سمجھ کر نک دا کوکا پر ناچ رہی ہے۔
بیٹا ہم ایک ایک فراڈ پکڑیں گے۔ بھاگنے نہیں دینگے
آج بلوچستان میں بشیر زیب کا نظریہ ہار گیا ، وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے پاکستان کا نظریہ جیت گیا ہے ۔❤️🇵🇰
اسی ایوب اسٹیڈیم میں دو سال پہلے ماہرنگ نے جلسہ کیا تھا۔ آج وہی عوام ماہرنگ کو چھوڑ کر وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے ۔۔
تاریخ میں پہلی بار ایک محب وطن بلوچ کے ساتھ ہزاروں لوگ کھڑے ہوگئیں ہے ۔۔
الحمداللہ۔۔
پاکستان زندہ آباد۔۔
#Balochistan
کیا اپکو پتہ ہے کہ آج بلوچستان کی اسمبلی میں ایک ایم پی اے معمولی ذاتی بات پر ہمارے پاک وطن پاکستان کا پاسپورٹ زمین پر مارا ؟
اس پورے ایوان میں تمام منسٹر و ایم پی اے خاموش تماشائی بننے اس دوران ایک شیر پاکستان فرزند بلوچستان 🇵🇰 میر سرفراز بگٹی نے ہمارے گرین پاسپورٹ کی اس بے حرمتی پر آواز بلند کی۔
افسوس ۔۔ ان ایم پی اے سے بزدلی کی وجہ سے پاکستان کے حق میں یا دہشتگردوں تک کی مذمت نہیں ہوتی ۔ اور ادھر سر عام پاکستان کا پاسپورٹ زمین پر دے مارتے ہے ۔ افسوس ۔۔۔۔۔
پاکستان کے بدترین دشمن بھی تحریک انصاف کی حمایت میں آ گئے!
اس وقت ارناب گوسوامی جو دن رات پاکستان توڑنے کے خواب دیکھتا ہے، وہ بھی کھل کر اپنے بھارتی ایجنسیوں کے فنڈڈ چینل ریپبلک ٹی وی سے سہیل آفریدی کی حمایت میں مصروف ہے۔
کیا اب بھی کوئی شک باقی ہے؟
شئیر کرتے جائیں۔
کل شاید عمران اسماعیل صاحب بھی قالین پر تنقید کررہے تھے، تنقید ضرور بنتی ہے پر ایسے حکمران اشرافیہ جو خود یہی سب کرتے رہے وہ منافق ہی لگتے ہین۔
خان دور،تھر کی غربت کا ذاتی طور پر مشاہدہ کرنے کے لیے گورنر سندھ 50 plus گاڑیوں کے قافلے میں، ریڈ کارپٹ استقبال،شہر بھی بند کروایا گیا
جلتے ہیں یہ دہشتگرد بلوچستان کی ترقی سے!
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک دہشتگرد گروپ، بی آر اے، جس کی وحشت سے سالوں پہلے عام بگٹی گھر سے باہر نہیں آ سکتے تھے، کو انہی قبائلی بلوچوں نے شکست سے دوچار کیا۔
یہی وجہ ہے کہ اب براہمداغ بگٹی اپنی سوئٹزرلینڈ کی عیاشی بحال کرنے کے لیے ChatGPT سے گرافکس بنا کر اس بگٹی قوم کو دھمکی دے رہا ہے، جس نے دو دن پہلے دہشتگرد تنظیم بی آر اے کو ان کی دادی یاد دلا دی تھی۔ ✌️
ویسے جو اس دہشتگرد کے دادا، اکبر بگٹی، سے پچاس سال میں نہ ہوا، وہی سب کچھ سالوں میں سرفراز بگٹی نے کر دکھایا۔ اس ٹولے اور سردار کے خاندان کو تکلیف تو ہوگی۔
ڈیرہ بگٹی میں ترقی یوں ہی جاری رہے گی اور دشمن یوں ہی تکلیف میں مبتلا رہے گا۔
ان شاء اللہ!
#Balochistan #DeraBugti
عمران خان صیہونی لابی کا پکا پروجیکٹ تھا جسے 90ء کی دہائی میں پاکستان پر مسلط کرنے کے لیے لانچ کیا گیا۔ آج ان کا یہ اثاثہ غیر فعال ہو چکا ہے اور ان کی انویسٹمنٹ ڈوب رہی ہے، اسی لیے برطانیہ میں بیٹھے ان کے حامیوں نے رونا پیٹنا ڈال رکھا ہے۔ کسی مسلم ملک نے ان کے حق میں آواز نہیں اٹھائی کیونکہ سب جانتے ہیں کہ یہ پورا جتھا ایٹمی قوت پاکستان اور اس کی ریاست کے درپے ہے۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کا دہشت گردی پر خاموش رہنا اور شہداء کے گھر تعزیت کے لیے نہ جانا اسی گٹھ جوڑ کا کھلا ثبوت ہے۔
بلوچستان میں مسلح گروپ اتنے کمزور پڑچکے ہیں کہ اُن کا نشانہ براہ راست عام بلوچ عوام ہیں،کبھی مسافر ٹرین پر حملہ کرتے ہیں،کبھی بنک لوٹتے ہیں،اُن کے ٹرک نذر آتش کردیتے ہیں،اب عوام کے مال مویشی کو نقصان پہچانا شروع کردیا ہے۔
مستونگ کھڈکوچہ میں بی ایل اے نے اِس خاندان کے مویشیوں کو گولی مار دی،خستہ حال گھر تباہ کردیا اور تو اور معصوم بچی کو بھی گولی ماری گئی۔
بی ایل اے کے چار کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیئے
2 سال پہلے BLA جوائن کی تھی، ہمیں کہا گیا ہم بلوچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا یہ سب کچھ بھارتی ایجنسی را کیلئے کررہے ہیں، یہ بینک لوٹتے ہیں، اب ہم BLA کیخلاف جنگ کریں گے، سرینڈر کرنے والے کمانڈرز کا اعلان جنگ..
پہلے بلوچ خواتین کو روڈ پر نکال کر بلوچ مردوں کو اکٹھا کیا جاتا تھا، اب انہی خواتین کے ہاتھ میں بندوق دے کر، ان کی زلفیں کھول کر عام شہریوں کو اکٹھا کیا جاتا ہے۔
بلوچستان میں اب یہ نام نہاد جنگ تماش بینی بن گئی ہے۔ اگر ایک دہشت گرد تنظیم خواتین کی زلفیں کھول کر انہیں سڑکوں پر کھڑا کرے اور اس کو مزاحمت کا نام دے، تو سمجھ جائے کہ تنظیم ڈوبنے والی ہے۔
تنظیم برائے ذلفے کھول، اور تماشا دیکھ ۔بلوچستان کے سڑک پر اپکو آگے ایسی کیٹ واک ملتی رہے گی ۔
اگر پھر اس ماڈل 2026 کو اسکے انجام تک پہنچایا گیا تب بلوچ روایات پر رونا نہیں۔
#Balochistan
یہ پنجاب، خیبر پختونخواہ یا سندھ نہیں!
یہ بلوچستان کا ضلع بارکھان ہے
وہی جگہ جس کے متعلق اختر مینگل بتاتا ہے کہ ان علاقوں میں کوئی پاکستان کا نام لینا پسند نہیں کرتا
ایک دفعہ یہ نعرے سنیں
چند گھٹیا قوم پرست اور نسل پرست، نظریہ اسلام پر بنی اس ریاست کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
کل پیدا ہوئے پی ٹی آئی سپورٹرز کو نہیں پتہ کہ عمران خان نے اپنے منہ سے بتایا ہوا ہے کہ شوکت خانم کے لیے نوازشریف کے والد محمد شریف مرحوم نے 50 کروڑ چندہ دیا۔
کل لاگت اس وقت 70 کروڑ تھی۔
اس نے اپنی جیب سے ڈیڑھ کروڑ دیے۔
سب سے بڑا چمچہ تو اختر مینگل نکلا۔ اس مفاد پرست کو کرنل صاحب کی کال آتی ہے، آرمی چیف کے کہنے پر میٹنگ میں بھی چلا جاتا ہے۔ یہی اختر مینگل سرمچاروں کے لیے دعا بھی کرتا ہے۔
پاکستانیو! اب سمجھ آئی کہ یہ قوم پرست کس طرح دونوں طرف کھیلتے ہیں؟
اختر مینگل جیسے مفاد پرست ہی بلوچستان کو آگے آنے نہیں دیتے۔ جب اختر مینگل جیسے لوگوں کے ذاتی مفادات ہوں تو سب کے ساتھ بنا کر رکھتے ہیں، لیکن جب بلوچستان کے نوجوانوں کے روزگار اور ترقی کی بات آئے تو کہتے ہیں کہ ہم بے اختیار ہیں۔ واہ واہ!
#Balochistan
سہیل آفریدی نے سب صحافیوں کے سامنے زبردستی پولیس موبائل میں بیٹھ کر گرفتاری کا ڈرامہ کیا، صحافیوں نے سوال کیا تو گالیاں دینا شروع ہوگیا۔
کیا اب صحافیوں کی تذلیل پر حامد میر اور اسد طور بولیں گے؟
اختر مینگل، جس کے باپ اور دادا کو زمین بدر کرنے پر جام کمال صاحب کے باپ دادا نے اپنی سرزمین پر جگہ دی تھی، آج وہ ایک بگٹی کو کہہ رہا ہے کہ تم بلوچ نہیں ۔
نقلی سردار،ایک سرفراز بگٹی تمہارے لیے کافی ہے۔تم تو وہی تھے جس نے اکبر بگٹی کو پہاڑوں پر جانے پر اکسایا اور خود وڈھ میں بیٹھ کر اپنی غریبی کو امیری میں بدلنے میں لگے تھے .
اپنے ہی بھائی کو قتل کر کہ اسکا نام مسنگ پرسن میں درج کر کہ اسکے نام پر ڈالر لیتے رہے ۔ تم سے تو تمہارے اپنے بھائی جاوید مینگل کی نہیں بنتی
بڑا آیا بلوچ قوم کا ترجمان ۔۔۔
#Balochistan