کسی بھی شخص کا چھپا ہوا چہرہ تلاش مت کرو، کافی ہے کہ اس نے آپ کے احترام میں اپنا اچھا رخ دکھایا، ہم سب کا ایک برا رخ بھی ہوتا ہے، جو ہم خود سے بھی چھپاتے ہیں۔
سائفر تو حقیقت ثابت ہو گیا، سائفر بھجنے والے بھی سامنے آ گئے
اب بس اگر سپریم کورٹ آف پاکستان بھی انصاف کا ایک کام کرلے اور سائفر کے وہ کردار جو پاکستان میں سائفر پر عملدرآمد کروانے میں شامل ہوۓ، انکو بے نقاب کرکے غداری کے مقدمے میں پھانسی کے تختے تک پہنچاۓ، تاکہ پاکستان میں دوبارہ کبھی کوئ غدار پیدا نا ہو
سائفر پرعملدرآمد کے کرداروں پر صرف ایک مقدمہ، پاکستان کے آگے بڑھنے کی بنیاد بن سکتا ہے، یہ پاکستان کا آغاز ہو سکتا ہے
عمران خان نے 76 سال کے بعد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، اب عوام کا کام کہ یہ زنجیریں دوبارہ مت پہنیں
ہر شخص کو آواز اٹھانی ہو گی ورنہ یہ چوروں کا گروہ آپ کے سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے گا۔
جتنا خاموش رہو گے جتنا ڈرو گے اس سے دگنا چوروں کا ٹولہ آپ پر ظلم و بریت ڈھائے گا۔
عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے چوروں ڈاکوؤں کو ایک دھکہ دے کر سمندر برد کرنے کے لیے اپنے گھروں سے نکلو۔
سربراہ بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کا اہم بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرے عزیز ہم وطنوں اسلام علیکم :۔
میں آج بہت مجبور ہوکر بحریہ ٹاﺅن کے تمام ملازمین ،مکینوں ،بزنس مینوں اور دیگر تمام شراکت داروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام سے مخاطب ہوں اور اپنا موقف اور مقدمہ بھی آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ۔ارباب اختیار کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ گزشتہ دنوں مجھ پر ایک سیاستدان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے حد سے زیادہ دباﺅ ڈالا گیا تاکہ میں بھی ایسا کرکے باقی سب لوگوں کی طرح کلیئر ہوجاﺅں لیکن میں نے اپنے ضمیر کی آواز کو سنتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ میں سیاست بازی میں کسی کا بھی فریق نہیں بننا چاہتا میں ذاتی طور پر بھی یہ سمجھتا ہوں کہ مجھے کسی بھی قسم کی سیاسی کارروائی میں ملوث نہیں ہونا چاہیے ۔
جو کچھ بحریہ ٹاﺅن ، میرے اور میرے خاندان کے ساتھ اس وقت ہورہا ہے اس پر انتہائی رنجیدہ ہوں کیونکہ یہ صرف مجھ پر اثرانداز نہیں ہوگا بلکہ اس کا اثر ان ہزاروں ملازمین اور کاروباری افراد پر بھی پڑے گا جو اس عظیم الشان منصوبے کے ساتھ منسلک ہیں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں بحریہ ٹاﺅن کے اکاﺅنٹس منجمند کرکے اور پراپرٹیز ضبط کرکے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں جس سے ان ملازمین سے منسلک لاکھوں خاندان کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں ۔
آپ سب جانتے ہیں کہ میں نے سخت محنت سے پاکستان میں جدید رہائشی منصوبوں کومتعارف کروایا اور دنیا بھر میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں بحریہ ٹاﺅن کا ایک منفرد مقام ہے ۔ میں ارباب اختیار کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے یا بحریہ ٹاﺅن کو آپ جس طریقے سے ڈبونا اور ضبط کرنا چاہتے ہیں تو پھر شائد ہی پاکستان میں کوئی بزنس کرنے آئے ۔
میں یہ بھی واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ہر دور میں مختلف حیلوں بہانوں سے مجھے بلیک میل کیا گیا میں یہ اچھی طرح جانتا ہوں کہ پاکستان میں کاروبار کرنا کتنا مشکل ہے ہر شخص جو اقتدار میں رہا یا ارباب اختیار کا حصہ رہا وہ منہ کھول کر اپنا حصہ مانگتا ہے ۔
اب میں عوام کے سامنے 190ملین پاﺅنڈ اور القادر ٹرسٹ کیس کی بھی حقیقت رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ریکارڈ درست ہومجھے جب 190ملین پاﺅنڈ واپس ملے تو وہ اس بات کا ثبوت تھا کہ برطانوی ایجنسی این سی اے نے مجھے ہر قسم کے الزام سے کلیئر کردیا اور مجھ پر کسی قسم کا کوئی مجرمانہ فعل کا الزام بھی عائد نہ کیاگیا تو یہ 190ملین پاﺅنڈ سپریم کورٹ کو دینے کیلئے خود کہا تاکہ میں اس زمین کی ادائیگی کرسکوں جس کا ریٹ مارکیٹ ریٹ سے بھی چار گنا زیادہ لگایا گیا ۔ میں آپ سب کو یہ بھی بتادینا چاہتا ہوں کہ نہ تو میں کوئی ہیروئن سمگلرز ہوں نہ پیسے کسی غلط کاروبار سے کمائے اور یہی وجہ تھی کہ تمام تحقیقات مکمل کرنے کے بعد برطانوی کرائم ایجنسی نے مجھے تمام الزامات سے کلیئر کیا ۔
اب مجھے اور میری فیملی کو تنگ کیا جارہا ہے پورے ملک میں بحریہ ٹاﺅن کے ہاﺅسنگ منصوبے بند کردیئے گئے ہیں صرف اس وجہ سے کہ میں وعدہ معاف گواہ کیوں نہیں بنا میں عمر کے جس حصے میں ہوں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ اگر اسی طریقے سے پاکستان میں بزنس مینوں کے ساتھ سلوک روا رکھا گیا تو پھر ملک میں سرمایہ کاری کوئی بھی نہیں لائےگا ۔
آپ سب جانتے ہیں کہ میں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھی غیر معمولی کردار ادا کیا زلزلہ ہو یا سیلاب ، تعلیم کا معاملہ ہو یا صحت کا ، غریب لوگوں کی مدد کرنی ہو یا انہیں باعزت طریقے سے تین وقت کا کھانا کھلانا ہو ، کھیل کا شعبہ ہو یا فلاحی کام کوئی ایسا شعبہ نہیں تھا جس میں بحریہ ٹاﺅن نے آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا نہ کیا ہو ۔بحریہ ٹاﺅن کے ملک بھر میں دسترخوانوں پر آج بھی لاکھوں افراد مفت کا کھانا باعزت طریقے سے کھاتے ہیں میں نے اپنی والدہ کے نام پر ٹرسٹ قائم کیا ، ہسپتال ، سکولز عام لوگوں کیلئے فری میں تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کررہے ہیں ۔
میری گزارش ہے کہ میری وجہ سے ان لوگوں کا نقصان نہیں ہونا چاہیے جو بحریہ ٹاﺅن سے منسلک ہیں ۔ میں اپنی صفائی میں تو تب کیس لڑوں جب مجھے انصاف ملنے کی امید ہو لہذا میں اپنا ،مظلوموں کا ، مزدوروں کا اور ان یتیم بچوں کا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں جو اس عظیم منصوبے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اللہ نے مجھے استطاعت دی کہ میں ان کی خدمت کررہا ہوں ۔
میرا مقصد آپ کو صرف حقائق بتانا تھا جو کہ میں نے من وعن آپ کے سامنے رکھ دیئے ہیں اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ اس تمام تر صورتحال میں میرا قصور کیا ہے ؟
پاکستان زندہ باد
#malikriaz #bahriatown #ImranKhan #alqadirtrust
چاک و چوبند پنجاب پولیس "
چونیاں میں پولیس کسٹڈی میں ہتھکڑیوں میں جکڑے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا اور پولیس کے چاک و چوبند جوان اہاتھوں میں اسلحہ تھامے, ہتھکڑیوں کومضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں کہیں مقتول اٹھ کر بھاگ ہی نہ جایے ...
ائی پنجاب اور افسران کے لئے یہ کارکردگی قابل فخر ہوگی ....!!!
#ایک_اور_1971_نامنظور
#وردیوں_میں_قاتل
(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
اس سے زیادہ اور کیا نظام ننگا ہونا ہے قاضی فراڈ کو پہلے نکال کر آگ لگانے چاہیے
چونیاں میں پولیس کسٹڈی میں ہتھکڑیوں میں جکڑے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جاتا ہے اور پولیس اہلکار ہاتھوں میں اسلحہ تھامے ہتھکڑیوں کومضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیں کہیں مقتول اٹھ کر بھاگ ہی نہ جائے،
اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے حالات پر
اس قوم کا کوئی والی وارث نہیں رہ گیا،
پولیس کی کسی اور کام پر لگایا ہوا ہے،کیا یہ اسی بات کی تنخواہ لے رہے ہیں لعنت ہے ایسی حرام کی کمائی پر
عمران خان رانا ثنا اللہ کو سزائے موت دینا چاہتے تھے
عبدالعلیم خان
رانا ثنااللہ کی ناقابل تردید ثبوتوں اور منشیات کے ساتھ گرفتاری کی گواہی ایک اینٹی نارکوٹکس کےحاضر سروس جنرل نےلائیو دی تھی
فوج اور اُس جرنیل کواب یہ بتانا چاہئے کہ رانا ثنااللہ آزاد کیوں ہےیا جھوٹ کیوں بولاتھا
#PAKWatch🇵🇰: Pakistan’s federal cabinet has unanimously approved the deployment of Army troops during the upcoming election.
In Pakistan, the MILITARY RUNS THE SHOW.
"This time, there is no PTI or their symbol on a ballot."
Pakistani media was already barred from reporting Imran Khan’s speeches or rallies on TV. But now, the restrictions on coverage of the PTI appear to have become even more expansive https://t.co/s2aMOISwof
@HRCPakistan حکومت پاکستان یا کسی سیاسی پارٹی کیطرف سے مزمتی بیان، کوئی ہڑتال، جلوس کا اعلان کسی نے سنا؟
اگر عمران خان صاحب کی حکومت ہوتی تو انڈیا بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کی کبھی جرآت نہ کرتا۔
ہمارے امریکی پٹھو اندر سے انڈیا کے تھلے لگے ہوئے ہیں
عمران خان سے جب جیل میں پوچھا گیا پتوکی سے کون تحریک انصاف کا امیدوار ہوگا تو خان صاحب نے کہا وہ بچہ جس نے سائیکل بیچ کر میرا وہاں جلسہ کروایا تھا وہ میرا امیدوار ہوگا۔
یاد رہے پتوکی پی پی 183 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا الماس نے 3700 روپے کی اپنی سائیکل بیچ کر پتوکی میں تحریک انصاف کا جلسہ کروایا تھا۔
ایک عام شخص جوصرف نومئی کو پی ٹی آئ کی ریلی میں شامل ہوا اس کےگھر پاکستانی مُسلمان فوج نےحملہ کرکے اسکی بیوی کا جبڑا توڑ دیا
اسےاور اسکی 19سالہ بیٹی کواغواء کرلیا
بیٹی کو باپ کےسامنےاور باپ کوبیٹی کے سامنے ننگاکیا
8 فروری کویہ سب یادرکھیں
#پیشہ_ور_قاتل
https://t.co/feCr97KI0w
#Pakistan🇵🇰: What a shameful revelation on an international level:
"Pakistan’s military kingmakers are using every trick at their disposal to sideline the nation’s most popular politician (Imran Khan) and his Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party."
https://t.co/GWpvK1aFvC
خواجہ آصف اس بات کا دعوی کر رہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک اینٹ نہیں لگائی۔ یہ دیکھ جھوٹے انسان یہ ترقیاتی کام عمران خان کے دور میں میرے بیٹے عثمان ڈار نے کروائے ہیں۔
@RehanaImtiazDar