میرے مرنے کے بعد اگر کبھی ۔۔۔ کہیں۔۔ اس محفل میں میرا زکر ہوا، اور تمہیں اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئیں۔۔۔ تو میں سمجھوں گی میں نے تمھیں پا لیا --- "
#اردو_زبان
پرندہ ہاتھ پر بیٹھے تو خود کو نرم دل سمجھتے ہیں تو پھر کبھی سوچا ہے؟
ایک جیتے جاگتے انسان کا آپ سے مانوس ہونا اور دنیا سے بےفکر ہو جاناکتنا بڑا مان ہے؟
اس مان کی کیا قیمت ہے؟
#اردو_زبان#محبت_مافیا
@urdu_zuban ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
#اردو_زبان
@urdu_zuban تم مری زندگی میں آئی ہو
میرا اک پاؤں جب رکاب میں ہے
دل کی #دھڑکن ہے ڈوبنے کے قریب
سانس ہر لحظہ پیچ و تاب میں ہے
ٹوٹتے بے خروش تاروں کی
آخری کپکپی رباب میں ہے
#اردو_زبان