میرے مرنے کے بعد اگر کبھی ۔۔۔ کہیں۔۔ اس محفل میں میرا زکر ہوا، اور تمہیں اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئیں۔۔۔ تو میں سمجھوں گی میں نے تمھیں پا لیا --- "
#اردو_زبان
”اللہ کی بندے پر رحمت کی ایک صورت یہ ہے کہ وہ اسے ایسی آزمائش سے دوچار کر دیتا ہے جو وہ بیان نہیں کر سکتا، اور اس کی تفاصیل کسی کو سمجھا نہیں پاتا، تاکہ حالِ دل کہنے کو اس کے پاس اللہ کے سوا کوئی اور اختیار باقی ہی نہ رہے۔“
#اردو_زبان
کتنے بھی تو کر لے ستم
ہنس ہنس کے سہیں گے ہم
یہ پیار نہ ہوگا کم صنم تیری قسم
مانا کہ خطا میری ہے پر اتنی سزا نہ دے تو
لے پیان پڑوں تیرے سجنا اب تو گلے لگا لے تو
تیرے دم سے ہے میرا دم صنم تیری قسم
ایسے ہی روٹھ کے مجھ سے اب اور کہاں جائے گا
#اردو_زبان
سُنا بہت تھا مگر آج میں نے سمجھا بھی
بڑا ہنر ہے، خوشی کے بغیر ہنسنا بھی
میں سوچتی ہی رہی کاش پاس سے گزرے
کبھی کبھی تو مِرے پاس سے وہ گزرا بھی
(عنبریں حسیب عنبر)
#اردو_زبان