حکومت باز آجاۓ!
باچا خان بابا کے وفات پر تین ملکوں نے قومی پرچم سرنگوں کیا۔اسکا کوئی ثانی ہے؟ولی خان بابا اس منطقہ کا سٹیٹ مین تھا اسکے بیان،تقاریر پر دنیا پالیسیاں بناتے تھے۔دونوں شخصیات کھرے اور با اصول سیاست کا لوہا منوا چکے ہیں۔لاکھوں پیروکار ان پر جان نچاور کرنے کو تیار ہیں۔
یوسی 36 پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی اور شمولتی پروگرام منقد ھوا مختلف افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی اجلاس سے ایم پی اے شگفتہ ملک صدیق آفریدی آشفاق خلیل سید رفاقت شاہ عالمگیر خان خلیل اور کفایت اورکزئی نے خطاب کیا
د عوامی نشنل پارټئي سعودی عرب ټول ملګری د خپل ګران مشر وطن خان د کور ودانے پہ وفات او د مرکزی نائیب صدر حیات خان د والد محترم پہ وفات ډیر غمژن دی۔ اولاس پہ دعادی چہ اللہ تعالئ مرحومینو تہ جنت الفردوس کے اعلئ مقام ورکړی او پسماندګانو نہ صبر جمیل نصیب کړي۔ آمین یا رب العالمین
گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ افسوسناک ہے۔ ہم لواحقین کے ساتھ اس بڑے غم میں شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ ماضی میں اس طرح کے واقعات پر کپتان مغرب کی مثالیں دے کر وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کرتے تھے۔ آج خود اس مطالبے پر عمل کرکے دکھائے۔
1/3
میری والدہ محترمہ دارفانی سے رخصت ہوگئیں۔ ان کی نماز جنازہ کل صبح گیارہ بجے (18 اپریل) رشکئ بازار کے مین جنازگاہ (نزد رشکئ انٹرچینج) مردان روڈ میں ادا کی جائے گی۔ کل اور پرسوں فاتحہ خوانی رشکئ انٹرچینج پر واقع آبائی گھر میں لے جائے گی۔
جمہوریت اور اس ملک و خطے کی بقا ��یلئے کوئی بتا سکتا ہے کہ اے این پی سے زیادہ قربانیاں کس نے دی ہیں؟ اے این پی کل بھی میدان میں کھڑی تھی آج بھی ہے اور کل بھی کھڑی رہے گی۔ انشاء اللہ
#ANPForDemocracy
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ھدایت اللہ خان کا اسلام آباد میں پی پی پی کے مرکزی رہنما اور ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سیدیوسف رضاگیلانی سے ملاقات، مختلف سیاسی امور اور موجود�� حالات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
جانی خیل میں چار معصوم بچوں کے تشدد زدہ لاشیں ملنے کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سینیٹ میں تحریک التواء جمع۔ تحریک التواء میں استدعا کی گئی ہے کہ ایوان کی معمول کی کاروائی روک کر س تشویشناک و اذیت ناک سانحہ پر بحث کی جائے
#JaniKhelSitin | #ANPSupportsJanikhelSitIn
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان ولی باغ چارسدہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ خدائی خدمتگار تنطیم کے صوبائی ڈپٹی سالار اعلیٰ ڈاکٹر نوید اللہ خان بھی ہمراہ ہیں۔
#ANP |#AimalWaliKhan |#WaliBagh
د افغانستان د قبايلي امورو او سرحداتو د وزارت له خوا کابل کښی دو روځني د امن کانفرنس ته د عوامی نېشنل ګوند مرکزی د مالیاتو سیکتر سینیټر حاجی هدایت الله خان وینا کوې۔
#امن_کانفرنس_کابل_افغانستان