: NA 108
45/354 poling station
Pmln 7680
PTI 10168
: NA 108
51/354 poling station
Pmln 8911
PTI 11818
[: NA 108
61/354 poling station
Pmln 10333
PTI 14138
: NA 108
82/354 poling station
Pmln 14765
PTI 20135
: NA 108
87/354 poling station
Pmln 15573
PTI 21359
مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی 6343 ووٹ لے کر دوسرے نمبر
: عابد شیر علی /رہائشی پولنگ اسٹی��ن سے بُری طرح ہار گئے ،اسرار منے خان بھی اپنے ایریا کے پولنگ اسٹیشن سے نہ جتوا سکے ،رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ کے رہائشی پولنگ اسٹیشن اور UC سے ہار گئے
[10/16, 6 فیصل آباد حلقہ این اے 108 فیصل آباد غیر حتمی غیر سرکاری
354 میں سے 36پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
پی ٹی آئی کے امیدوار عمران خان7976 ووٹ لے کر آگے
سنایا جس میں جرم ثابت ہونے پر محمد رضوان کو 20 سال قید اور 10 لاکھ روپے کی سزا سنائی گئی۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ اگر جرمانہ ادا نہ کیا گیا مجرم کی سزا میں 6 ماہ کا اضافہ کر دیا جائے گا
ملتان کی سیشن عدالت نے 12 سالہ بچے سے زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کےمقدمے میں گرفتار ملزم محمد رضوان کو 20 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
دوران سماعت ایڈیشنل سیشن جج نے ٹرائل مکمل ہونے پر مقد��ے کا فیصلہ
لیہ: ماں سمیت 2 بجے جانبحق جنکا تعلق بھکر سے ہے۔ ریسکیو 1122
لیہ: جانبحق ہونے والوں میں طاہرہ بی بی زوجہ گل شیر عمر 38سال ،سیرت فاطمہ دختر گل شیر عمر 4سال ، سردار زینب دختر گل شیر عمر 5 سال، ریحان ولد گل شیر عمر 12سال (موٹر سائیکل چلا رہا تھا جو معجزاتی طور بچ گیا)۔ ریسکیو 1122
آپکو وزیر اعظم ہاؤس سے پانی کی بوتلوں کا تو پتہ چل گیا کہ عمران خان لے گیا سائفر کا اتنا ماہ کیوں نہ پتہ چلاکہ وہ غائب ہےدوسرا آپ نے کہا کہ بند کمرے میں بھی عوام کی بات کرتی ہوں لیکن آپ کہہ رہی ہیں کہ انکل صحت کارڈ بند کر دیں تو خان کے پاس کچھ نہیں رہ جائے گا یہ دوہرا معیار کیوں