ٹرمپ، سعودی ولی عہد سے کہتا ہے کھڑے ہو اور میرے لیے تالیاں بجاو۔ کیمرے کے سامنے یہ سب کچھ ہے، بیک پر کیا کچھ ہوتا ہوگا؟ ایسا تو انسان اپنی کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ بھی نہیں کرتا۔ عربوں کی عزت اور وقار کو کیا ہوگیا؟؟؟
#Trump#Saudia#MBS
Deeply saddened by the martyrdom of our close friend Waleed Saleh, he was the son of Haji Saleh, brother of MPA Mir Rahmat Saleh and District Council Chairman Abdul Malik
We strongly condemn this cowardly act & urge the govt to bring the perpetrators to justice without delay.
An artificial wave of unemployment has been created in Bln. The border the only source of livelihood for millions remains closed. Ppl r struggling to afford food, medicines for their prnts, & fees for their childns. For God’s sake, Restore border trade the lifeline of our people.
MNA Pullen raised his voice in the National Assembly over the #Bln border closure. The Pak-Iran border is Bln’s only lifeline—there’s no industry, no agriculture, and 80–90% of the population depends on cross-border trade. We urge the Govt to reopen and restore border trade!
شکریہ ابھی تک 3 ہزار جمع ہوئے ہیں
مگر پھر سے گزارش ہے کہ جلد از جلد سدرہ کیلیے آپ تمام ہر دل عزیز انسانوں سے گزارش ہے کہ جتنا بھی گنجائش ہو مدد کرتے جائے اور اسکی زندگی بچائیں ان کے پاس اتنی وسائل نہیں کہ علاج کیلئے کراچی جا سکے اور ٹیسٹ کروا کر ریائش کر سکے ۔ اکاونٹ ڈیٹیلز پکچر میں ہے 🙏🏻
سدرہ کا تعلق زہری سے ہے جو 13 سال کہ ہے اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے اور انکے ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے اوپر کی رقم درکار ہے جسکی انہیں گنجائش نہیں ہے۔ مہربانی کر کے انکی مدد کریں اور اس پوسٹ کو مزید شئیر کریں تاکہ باقی لوگ اسے دیکھ کر انکی مدد کر سکیں۔
#Balochistan