جب گھر کی بڑی میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ،تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں ،ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے !
صبیح کاظمی✌️
@SabeeKazmi786

"کوئی مجھے بتائے گا کہ بیس اکیس سالہ معصوم، چھوٹے کاکے رضا ڈار کے پاس کرپٹو کرنسی کاروبار کے لیے کروڑوں ڈالر کہاں سے آئے؟ چلو چھڈو! پہلے اس کی منی ٹریل گڈو۔" ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

لیکن عمران خان اپنی اہلیہ، ان کی سہیلی، اپنے پڑوسیوں، اپنے کزن، اپنی پارٹی کے ارکان، سوشل میڈیا، یوٹیوبرز اورحتیٰ کہ ریٹائرڈ افسران تک کے ذمہ دار ہیں — پٹواری منطق! عدیل راجہ
@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نواز لیگ نے سی پیک منصوبے کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا ؟
پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کے چشم کشا انکشافات
گلگت بلتستان سے لیکر گوادر تک محرومیاں
اور جاہل پٹواری کہتے ہی کہ عمران خان نے سی پیک تباہ کیا۔۔۔۔

"یہ بات واضح ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس حکومت کو بچانے کے لیے تھی ،مجھے بالکل حیرت نہیں ہوگی اگر رضا ڈار باعزت بری ہو گئے "، "اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں، پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں، تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں"۔ زورین نظامانی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

مریم نواز نے ایسا کینسر اسپتال بنا دیا جو شوکت خانم سے پانچ گنا بڑا ہے ۔۔ فیصل ایوب کھوکھر
@FaisalAKhokhar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں

یہ چاہتے ہیں کہ کسی ایک ملاقات کے ذریعے دباؤ کو کم کروا دیا جائے، لیکن وہ ملاقات عمران خان سے نہ ہو۔ اب بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی منقطع کر دی گئی ہے۔ اصل اور اہم حقیقت یہ ہے کہ یہ خوف زدہ اور ہراساں ہیں۔ انہیں اندیشہ ہے کہ عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم خود اپنا لائحۂ عمل دیں گے، اور ہمارا لائحۂ عمل نہایت سخت اور فیصلہ کن ہو گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK

محرم الحرام میں ذکر حسین علیہ السلام کی مجلسیں سجا کر بھی اگر آپ دور حاضر کے یزیدوں کی مذمت نہیں کر سکتے
تو پھر ایسی مجلسوں کا کوئی مقصد نہیں ہے
اور ان سے کچھ بھی حاصل نہیں ہے
#کربلا#حسین_پھر_حسین_ہے

” 2018 کے الیکشن کی تحقیقات کر لیں، کیا اُن میں جادوگری نہیں ہوئی، بکسے نہیں بھرے گئے، پٹے پہنا کر لوگوں کو اسلام آباد نہیں لایا گیا، اگر وہ حکومت جائز ہے تو یہ بھی جائز حکومت ہے، تحقیقات کا شوق ہے تو 2018 سے کرتے ہیں، بات نکلی تو بہت دور تلک جائے گی” وزیراعظم شہباز شریف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔