️ بریکنگ🚨
اسرائیل کے لئیے ڈراونا خواب۔
القسام بریگیڈز کے ملٹری میڈیا نے فیلڈ کمانڈر محمد ذکی فہجان کا کلپ جاری کیا، جو اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران شہید ہو گئے تھے 💔
حزب اللہ گروپ کا بڑا اعلان 🚨
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے ایک قصبے زریت میں داخل ہو کر اسے آزاد کر لیا ہے,, 93 سے زائد اسرائیلی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہ واقعی ہماری آنکھوں کے سامنے رونما ہونے والا ایک تاریخی لمحہ ہے !!
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔
میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی
کوئی پوچھنے والا نہیں
غریب خواتین کی دہائی۔
یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا 🚨
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر تھپڑ تک مار دی۔
ایک غریب لڑکی کی فریاد
لاہور میں ایک پٹرول پمپ پر گیا تو میں نے ان سے گزارش کی کہ ابھی تو 12 نہیں بجے، آپ وقت سے پہلے ریٹ کیوں بڑھا رہے ہیں؟
لیکن انہوں نے وضاحت دینے کے بجائے الٹا مجھ پر غصے میں چیخنا چلانا شروع کر دیا۔
مہنگا پٹرول ایک جان لے گیا
ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
حاجی پورہ پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کے معاملے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
⚡🇮🇷🇮🇱 BREAKING: Iran has released footage showing ballistic and other missile launches toward Israel and U.S. bases across the region amid the ongoing conflict. Details and verification are still developing.
مبینہ طور پر جس ایرانی جنرل نے آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن دشمن کو دی، اس نے لائیو ٹی وی پر اعتراف کرتے ہوئے خودکشی کر لی
خبر کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے
This is National Press Club Islamabad. Police entered inside the Press Club to arrest the supporters of JKJAC and targeted journalists present in the cafeteria.
Turkiye’s Foreign Ministry called Israel’s “attack” on the Global Sumud Flotilla “an act of terror” that endangered the lives of innocent civilians.
🔴 LIVE updates: https://t.co/jChLyfORzy