رنگ و رس کی ہوس، اور بس
مسئلہ دسترس، اور بس
سب تماشائے کن ختم شد
کہہ دیا اس نے بس، اور بس
اس مصور کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ برس، اور بس
یوں بنی ہیں رگیں جسم کی
ایک نس، ٹس سے مس،
اور بس
Deeply saddened to share that my dear friend @Amna_A_k lost her beloved Father.
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
May Allah grant him Jannat-ul-Firdous and Bless them with sabr e jameel and strength in this difficult time.
Ameen