باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی ��نسو آگئے
#PublicNews #PublicUpdates
آواز اٹھائیں 🚨
یہ ہے شوکت خانم کا ڈاکٹر فیصل سلطان جو کہ عمران خان کا ذاتی ڈاکٹر بھی ہے لیکن خان صاحب کے ساتھ ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہیں۔
عظمٰی خان نے انکشاف کیا ہے کہ خان صاحب کا وزن کم ہوا ہے، سب مطالبہ کریں کہ فوری ڈاکٹر فیصل سے خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے
آج ایرانی سفیر نے باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے نوبل ایورڈ کے لیے پاکستان نے جو ٹرمپ کا نام د��ا ہے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
کوئی چینل یہ ویڈیو نہیں دکھا رہا لیکن آپ سب اسکو ہر جگہ پھیلا دو۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔
بے شک پاکستان میں " Absolutely Not " کہنے والا بہادر ایک ہی ماں نے جنا ہے اور وہ شوکت خانم کا بچہ عمران خان ہے۔
امریکی غلاموں نے 25 کروڑ عوام کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
آیت اللہ حمنائی نے کھلا اعلان کرلیا🚨
کچھ لوگ کہتے تھوڑا سمجھوتہ کرلے امریکہ کیساتھ انکی دشمنی کم ہو جائے گی کلئیر کہتا ہوں امریکہ چھوڑو جو انکی بھی تھوڑی مدد کریگا وہ بھی ہمارا دشمن 🔥
یہ فن لینڈ کی اربوں پتی اداکارہ سالہ لنٹونین ہیں جو ہر روز ایک گھنٹہ کسی چوک پر کھڑے ہوکر فلسطین کیلئے مظاہرہ کرتی ہیں، اور گزشتہ کئی مہینوں سے غزہ کی آواز بن رہی ہیں۔
پلیز اس کو ریٹویٹ کرے تاکہ مسلمانوں میں غیرت پیدا ہو
دنیامیں9ملک ایٹمی طاقت ہیں سب نے ایک معاہدہ سائن کیا ہے کہ پہلےنیوکلیئرپاوراستعمال نہیں کریں گےلیکن پاکستان نے دستخط نہیں کیے اگر اپ پاکستان کو دھمکانے کا سوچیں گے تو انگلی اٹھا کر جو اپ نہیں دے گا بلکہ پورا ہاتھ جلا دے گا پاکستان نیو کلر پاور کے ساتھ نفسیاتی جنگ کا بھی چمپین ہے
عمران ریاض خان۔۔🚨🚨
پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے چہروں کو نیوز چینلز پر رضوان نے متعارف کروایا
لیکن آج رضوان کیلئے کوئ زور دار آواز نہیں اٹھائی جا رہی،
سب ریٹویٹ کرے اور رضوان کیلے اواز اٹھاۓ
آخر کار اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرتے ڈرتے جلسے کی اجازت دے ہی دی ۔۔۔خان صاحب نے بھوک ہڑتال کا کہا ہے ۔۔ہم اپنے لیڈر کو اس اذیت میں نہیں دیکھ سکتے تو کل اسلام آباد جلسے میں پہنچیں پاکستان کے لیے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے
#IslamabadJalsa#Islamabad#خان_نہیں_پوری_قوم_قید