Thodi extra #Eidi kisse pasand nahi?
To phir apne humor ko ley aein bahar, Eidi lete waqt apke zehen me kya chal raha hota hai? 🤔
Shamil hone k liye:
🔸 Like, aur retweet karein
🔸 #EidKaTohfa k sath image k liye caption suggest karein
🔸 Do doston ko tag karein
بعض ٹی وی،اخبار و بل بورڈ اشتہارات میں اُردو عبارات کی رومن میں تحریر لکھنا غلط ہے۔ ہم سوچ رہے ہیں قانون سازی کے ذریعے اسے بند کیا جائے تاکہ ہماری اگلی نسلیں ہماری قومی زبان اردو لکھنے اور پڑھنے پہ زور دیں۔
#Urdu
@mooniselahi آپ کا یہ احسان ہمیشہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا جس طرح جسٹس جواد ایس خواجہ صاحب نے نفاذ اردو کا فیصلہ جاری کر کے کیا تھا بے شمار ججز نوکریاں کر کے چلے گے لیکن جسٹس جواد ایس خواجہ ہمیشہ یاد ہے جب بھی اردو کا ذکر ہوتا ہے
@zaryabahmadpmln @NawazSharifMNS@MaryamNSharif حیرت ہے سوچ پر جو بندہ بیمار یے اسے نوٹس لینے کی بات کی جا رہی ہے۔ایک سزا یافتہ مجرم سپریم کورٹ کا کس اختیار کے تحت نوٹس لے
@MaryamNSharif آپ کو کون سا خدا کا خوف ہے۔مری آپ کے دور حکومت میں بھی تب گورنمنٹ ریسٹ ہاوس صرف سرکار کیلئے نہ بناتی بلکہ عام عوام کیلئے بھی بناتی ۔سیاست نہ کریں اس موقع پر
@ICT_Police گورنمنٹ ایک طرف سیاحت کا نعرہ لگاتی ہے دوسری طرف برف باری کے وقت کرایہ تک گاڑیوں کا اور ہوٹلز کا کنٹرول نہیں کر سکتی ۔بحثیت قوم ہم کہاں کھڑِئے ہیں
@ICT_Police سب جھوٹ ہے بلکہ جب برف باری ہوتی ہے وہاں کے ظالم لوگ گاڑیوں کا کرایہ تک تین گنا کر دیتے ہیں جبکہ لوگ اپنے بجٹ کے حساب سے گے ہوتے ہیں ہوٹلز والے ایک عام کمرہ کا رینٹ چار گنا بڑھا دیتے ہیں جبکہ سیاحتی مقام ہونے کے باجود گورنمنٹ کے اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے ریسٹ ہاوئس بنائےہوِے