@GFarooqi What about miran sha north waziristan.waha k x relief minister in pti govt nay civil colony miransha may aik gar per qabza Kia hay our sat C&w exen k gar par be qabza Kia hay.please wagzar krralay.wo b Pakistan Ka hesa hay
افغانستان کے ساتھ لڑائی پوری مغربی سرحد بند ہو گئی، تجارت بند ہو گئی، لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ ہو گئے، چین ہمارے اوپر اعتماد ختم کر چکا ہے، اور میں کہتا ہوں اگرچہ ابھی تک آن ریکارڈ کوئی بات نہیں ہے، باضابطہ پر کوئی بات نہیں ہے لیکن تم نے جو ایمرجنسی لگائی ہے فاٹا کے علاقوں پر یہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے اور صرف قبضہ ہی نہیں امریکیوں کے ساتھ جو تم نے سودے کئے ہیں اور جس طرح ہماری سر زمین پر ہمارے وسائل کا مالک تم امریکہ کو بنا رہے ہو اور ان کے سرمایہ کاری کے لیے راستے کھول رہے ہو اور اس کے بدلے میں اگر کچھ ��کے آپ کو مل جائیں اور آپ اکتفا کرنے کی طرف جا رہے ہو، یاد رکھو! یہ سیاست اب ہمیں قبول نہیں ہے اور چین اور روس کو اس پر تحفظات ہیں، خطے میں آپ باہر کی قوتوں کو لا رہے ہیں میں کہتا ہوں ملٹی نیشنل کمپنی آتی ہیں، امریکہ میں بھی جاتی ہیں، یورپ میں بھی جاتی ہیں، چائنا میں بھی جاتی ہیں، روس میں بھی جاتی ہیں، سرمایہ کاری کرتی رہتی ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ آ رہے ہیں اور پاکستان سے سرمایہ کار اپنا پیسہ باہر لے جا رہے ہیں؟ سرمایہ کاری کے لیے سب دنیا دو تین چیزوں کو دیکھتی ہے سب سے پہلی بات یہ کہ جہاں کوئی امن ہو، سیکیورٹی ہو، تو وہاں پر وہ سرمایہ ��اری کرتے ہیں۔ نمبر دو یہ کہ وہاں پر معاہدات اور معاملات میں شفافیت ہو تو وہاں جا کر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور تیسری بات ہے کہ جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہاں پر لوگ جا کر سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان تین حوالوں کو سامنے رکھتے ہوئے آپ اپنے آپ سے خود سوال کریں کہ ان تین باتوں کے ہوتے ہوئے افغانستان میں کیوں سرمایہ کاری ہو رہی ہے اور پاکستان میں کیوں نہیں ہو رہی؟ اور ہمارا اپنا پاکستانی سرمایہ کار اپنا سرمایہ باہر کیوں لے جارہا ہے؟ ان کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا آپ لوگوں نے اور ناز کیا جا رہا ہے کہ ہم ملک کو بچا رہے ہیں
جمعیت علماءاسلام ھر جابر کے جبر کے خلاف ھمیشہ سے سینہ سپر تھی ھے اور رھیگی ان شاءاللہ، یہ سوچنا ان جابر قوتوں کا کام ھے کہ وہ کس قدر جمعیت علماء اسلام اور اسکی قیادت کو آزمانے کا جگر رکھتے ھیں۔
ھاں جن کا کردار”ذکر و انثی” دونوں میں نہیں ھوتا وہ ھمیں لڑنے کا ھنر سکھانے سے پہلے اپنے گھروں سے نکلنے کا ھنر ھی سیکھ لیں۔
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
پی ٹی آئی کے تکنیک ایسے ہوتے ہیں!
کل سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر نیک محمد نے بندوق برداروں کے ساتھ ایک صوبائی سیکرٹری پر دفتر میں حملہ کیا جس پر شور مچ گیا
آج اڈیالہ کے باہر صوبائی کابینہ اجلاس اور 27 ستمبر جلسے کا اعلان کر کے معاملے سے توجہ ہٹا دی گئی