@MohsinKamalPMLN@NawazSharifMNS@MaryamNSharif Is ma kon si kamal ki bat ha. Is ma se to ye bi nikal skta ha k daikho Allah k ghr k pas ponch k bi mian sb us se bahir he bethe hn. Chaplosi aur polishing ki bi koi had honi chahey
عمران خان کی چار دیواری میں گھس کے نظام نے محض زخمی انائوں اور خوف افتادگی سے ہلتی دستاروں کو جھوٹی تسلی دی۔
عمران خان کے گھر کی اینٹوں کی دیوار گرائی جا سکتی ہے مگر ان کے گرد ووٹوں کی فصیل گرتی دکھائی نہیں دیتی، یہ اتنی مضبوط ہے چاہے کوئی جتنا بھی سر ٹکراتا رہے فرق نہیں پڑتا۔
@DrDanish5 ٹھوس وجہ تو کوئی ہو یا نا ہو ٹھس وجہ ہے۔ ہر طرف سے ٹھس ٹھس کی آوازیں جو آرہی ہیں۔ چلیں ٹھوس وجہ بھی سن لیں وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد آئی وہ کامیاب رہے اب وہ عوام کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ عوام سے اعتماد کا ووٹ لینے سے بڑی کوئی ٹھس وجہ چاہیے آپکو
@TararAttaullah Party change kerna aur party k ticket pe seat bachne ma furq ha mohtaram laikin آپ کا درد بہت بڑا ہے یہ چھوٹی موٹی جگتوں سے جانے والا ہے نہیں ۔ اللہ پاک آپکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پنجاب آہستہ آہستہ ن لیگ کی گرفت سےپھسل رہاہےاور لیگی قیادت لندن/جنیوا میں چین کی بانسری بجانےمیں راضی ہے۔گزشتہ رات کےبعدآج عدالت میں بھی جسطرح ن لیگ نےسرنڈرکیا؛جماعت اپنی پنجاب کی سیاست کوخود کمزور کر رہی ہے۔ لیگی قیادت جبتک ملک سے باہررہیگی کوئی کاغذی تقرریاں بھی فائدہ نہ دینگی۔
ایک دوست نے ریحام کا ایک تازہ انٹرویو دیکھا جس میں اسے ایک ایسی بات ملی جس نے اسے اس کا ایک انٹرویو جو عمران خان کے ساتھ تھا یاد کرا دیا پھر اس نے وہ انٹرویو ڈھونڈا اور دونوں کلپ جوڑ دیئے۔
ویسے مجھے کسی کی پرسنل لائف سے کچھ لینا دینا نہیں ہے پر اب سمجھ آئی کے اسےُ طلاق کیوں ہوئی۔
ایکسکلوزو!!!!
عمران خان پر حملہ؛ JIT رپورٹ! عمران خان کا آج کا الزام بوگس جھوٹا ثابت ہوا۔۔۔ خود پڑھ لیجیے 👇👇👇
یہی کچھ دیر قبل ہی میں نے خبر دی تھی۔۔۔ 🙏
Good news for Pakistan. Thx to all world for such a nice response. Allah pak se dua ha k Pakistan aur us ma basne walon ko apni hifzo amaan ma rakhe. Aameen
whenever Imran Khan says these words wherever they opposes his words and he is now repeating the same. actually these words were only uttered by IK and he just trying to copy that words. but still i appreciate that. well done bilawal
Alhumdulillah. It is a great honor & privilege for me to fight for my leader & the last hope for millions of Pakistanis. This is a huge responsibility on my shoulders. May Allah Almighty enable us to expose all hypocrites and show their true face to the world. 🇵🇰 Zindabad!