نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر پوری قوم اور امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا اسلامی خیبر پختونخوا سمیت پورے ملک کے لئے امن، ترقی، استحکام اور خوشحالی کا سال بنائے۔
آمین
بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے دن کے موقع پر صوبائی کابینہ اراکین ، اراکین اسمبلی اور پارٹی کارکنان کثیر تعداد میں عمران خان اور انکی بہنوں سے اظہار یک جہتی کے لئے اڈیالہ جارہے ہیں،
عمران خان سے ملاقاتوں پر مسلسل پابندی، اہل خانہ، وکلا اور ذاتی معالجین کو رسائی نہ دینا اور صحت سے متعلق غیر شفاف رویہ سیاسی انتقام اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
حکومت جواب دیں کہ اگر سب کچھ قانون کے مطابق ہے تو عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کیوں؟
بانی چیئرمین عمران خان کو رات کی تاریکی میں ایسے ہسپتال منتقل کرنا جہاں ریٹینا اسپیشلسٹ ہی موجود نہیں، محض غفلت نہیں بلکہ ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے
ملک کے سابق وزیراعظم اور مقبول ترین لیڈر ہے ،کو علاج کے بنیادی حق سے محروم کرنا فسطائیت اور جیل مینوئل کی کھلی خلاف ورزی ہے
ایسے ہتھکنڈوں سے عمران خان کے حوصلے اور عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا، فارم 47 کے حکمران یاد رکھیں کہ ��نکے ظالمانہ اقدامات ہم بھولیں گے نہیں ، انکا کڑا احتساب یقینی بنائینگے ،ان ظالم حکمرانوں کا فیصلہ تاریخ خود لکھیں گی۔
شوکت خانم ہسپتال اور تحریک انصاف کو ہمیشہ آڑے ہاتھوں لینے والے، ن لیگ کے منظور نظر معروف اینکر اور تجزیہ کار کینسر جیسے موزی مرض کا شکار ہوگئے۔ ��سوقت وہ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی زیر علاج ہیں۔ اللہ انکو جلد شفادے۔ آمین
اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ سیاست اور تجزیہ کاری سے عوامی فلاح کے اداروں، ہسپتالوں کو نشانہ نہ بنائیں کل ہم میں سے کسی کو بھی ان اداروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
@GKamranKhan@amin_usufzai@MeFaheem Jaghra kla minister finance o da govt employees salary ba na v , su months e GP fund pisu na salary warkry wa, at least yo kha finance minister na o,
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائے کابل میں ڈریگن بوٹ فیسٹویل کا انعقاد
ہزاروں لوگوں نے پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا دریگن بوٹ فیسٹویل دیکھا
ڈریگن بوٹ فیسٹویل باقاعدگی کے ساتھ ہر سال منعقد کیا جائے گا، ملک عدیل اقبال
پاک چین دوستی باعث فخر ہے، معاون خصوصی برائے سیاحت