ریاست جموں و کشمیر کے خلاف سازش ہو رہی ہے، ان تمام سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک ہی حل ہے کہ 27 جولائی کو پاکستان مسلم لیگ ن کو کامیاب کریں، اور نواز شریف کی قیادت میں ایک مرتبہ پھر ہم اس ریاست کو تعمیروترقی، امن و امان کا مرکز بنائیں گئے۔ پیپلزپارٹی خلائی اعلانات کرتی ہے، ہم ایسے اعلانات پر یقین نہیں رکھتے۔ عوام کو یقین دلاتے ہیں قائد پاکستان میاں نواز شریف کی قیادت میں تعمروترقی کے انقلابی اقدامات کیے جائیں گئے ، ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر کا امیدوار راجہ ثاقب مجید کی طرف سے منعقد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا
اس وقت پوری پنجاب حکومت پنجاب کے ہر شہر میں محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر تاریخی انتظامات میں مصروف ہے 👏
ماشاء اللہ کمال کی صفائی ، اور دیگر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
پنجاب کے وزیر اور ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں 👏
جب سے اسلام آباد میں مجھے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اور وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے ویلکم کیا ہے
تو میں می مذاق کیا تھا کے دو لوگ میری زندگی میں اہم ایک پاکستانی ہے اور ایک انڈین ہے ۔
انڈین میری بیگم ہے اور پاکستانی فیلڈ مارشل ہیں جن سے میں نے تین ماہ میں بہت بات کی ہے
میاں نوازشریف صاحب کی سرابراہی میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ وزیراعلئ پنجاب اور پاکستان کے دیگر سنیر لیڈرز کی ملاقات اور ملاقات میں کشمیر کی سنیر قیادت کی بھی شرکت
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ جناب صفدر خاں لغاری صاحب کی وفات کے بعد ان کی جگہ پارٹی نے ابھی تک کسی کو سربراہ نہیں بنایا
میرے خیال میں سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کے طور پر عاطف رؤف بھائی کو دوبارہ بنایا جائے کیونکہ وہ اس عہدے پر پہلے بھی بہترین کام کر چکے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ عاطف بھائی کو دوبارہ یہ ذمے داری دیں تاکہ پارٹی کے بیانیے کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مدد ملے۔
@MaryamNSharif@Shamylaroy@TararAttaullah@BSWarraich@RashidNasrulah@MShamsZ@RanaSikandarH@kabeerraja786@chsandhilaa@ChSaqibmpa
#SaudiaSmt