کل رات kk mart میں س ر پر گولی لگنے سے جان ب ح ق ہونے والا #طاہر_انصاری جو اپنی بیوی کے ساتھ تھا
- اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں
@CMComplaintCell
پلیز ڈی پی او کو ایک کال کروا دیں سی ایم آفس سے تاکہ پولیس زیادہ محنت اور ایفیشنسی سے کام کرے!
https://t.co/i9mak39iKE
اس جھوٹی خبر کو سب رپورٹ کرو اور اس کنج ر کا آفیشل اکاؤنٹ بین کرواؤ جو پاکستان کی بدنامی کا سبب ہے @Aadiiroy2 @virk_9002 @AzmaBokhariPMLN