بلوچستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو ان کے ورثاء کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے
بلوچستان میں پاکستانی فوج کس قدر لاوارث ہو گئی ہے کہ ان کی ہلاکت کی خبر کل کسی نیوز چینل پر نشر نہیں کی گئی
خواتین سیاسی مخالفین کو قید میں ڈالنااس حکومت کا “طرہ امتیاز “ہے۔ ویسے تو یہ کلنک کاٹیکہ ہوناچاہئے لیکن ان کے ماتھے کاجھومر ہے۔۔ کیونکہ صوبے میں خاتون چیف منسٹر اور چیف جسٹس بٹھائی گئی ہیں۔
میرے خیال میں فلک جاوید کو اس کیس میں سزا نہیں ہو سکتی عظمی بخاری جو مرضی کر لیں وہ یہ الزام ثابت نہیں کر سکیں گی۔ کیونکہ میرے خیال میں یہ الزام جھوٹا ہے۔
ہاں رنگ بازی جتنی مرضی ہو۔ بد تمیزی جتنی مرضی ہو۔ اس کا کیس پر کوئی اثر نہیں۔
غلاظت چیک کریں۔ آج عاصمہ شیرازی عورت کے خلاف کھڑی ہو گئی۔ پھر یہ افسوس کرتی ہیں کہ لوگ انکے لفافہ کیوں سمجھتے ہے۔ آج عورت کارڈ بند۔ آج عورت کے خلاف عاصمہ شیرازی کا بڑا معرکہ۔
دلیر جج۔ جسٹس محمد راحیل کامران شیخ اے پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔ کیا کسی جنرل نے بھی استعفی دیا ہے ؟ لیکن ہمیں یہی بتایا گیا کہ سب سے دلیر پاکستان میں ہمارے جنرلزُ ہیں۔
الیکٹرک بائیک پراجیکٹ میں ایک رانی کے بھائی مال بنا رہے ہیں۔ انہیں کے لئے یہ پراجیکٹ ہے۔ بڑا لمبا ہاتھ مارا جا رہا ہے۔ لندن میں رہنے والا بغلول اسی پراجیکٹ سے مال بنائیں گے۔
عظمیٰ بخاری اور پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان آمنے سامنے
ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/62lznimuP4
اس ڈھکن کو کوئی بتائے امریکہ سے پاکستان زیادہ نزدیک ہے اور سنگاپور دور۔ پہلا مریض ہے جو خود بھی زیادہ کھجل ہو رہا ہے اور ڈاکٹر کو بھی کر رہا ہے۔ ڈاکٹر کو پاکستان بلا لیتے۔ سیکورٹی کاس مسلہ تو ترکی زیادہ قریب بن سکتا تھا۔سعودی عرب بھی۔
مطلب عوام کو چوتیا سمجھتے ہیں یہ ڈھکن۔
ناقابلُ یقین ! جب ۲۰۱۵/۱۶ میں پہلی دفعہ پشتون تحفظ مومونٹ نے یہ نعرہ لگایا تھا - یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے - تو دل و دماغ ماننے سے انکار کرتے تھے! مگر گزشتہ دس برس کے واقعات نے ان تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھا دیا ہے! یہ جنگوں کو Manufactureکرتے ہیں سیاست کو کنٹرول کرنے کے لئے!
🚨🚨 British Kashmiris protesting outside Clarence House in London today as the Pakistan cricket team met King Charles.
Protesters were demonstrating against the presence of Mohsin Naqvi, Chairman of the Pakistan Cricket Board and Pakistan’s Interior Minister, who at times also plays as the Foreign Minister as well.
Kashmiris were protesting over his alleged role in the ongoing crackdown on peaceful demonstrations in Azad Jammu and Kashmir (AJK), where it is believed that hundreds of protesters have been killed by Pakistani paramilitary forces operating under the command of the Interior Ministry.
Naqvi is also widely regarded as a close ally and right-hand man of the Field Marshal, who is seen as Pakistan’s de facto martial law administrator.
British Kashmiris constitute a community of more than one million people in the UK and have recently been protesting against Pakistan’s military establishment over alleged human rights abuses in Pakistan and AJK. A significant number of British MPs have also raised concerns over such abuses in written communications with the UK Government.
For many protesters, and Pakistanis in general, Mr Naqvi has become the public face of the military regime and its actions against civilians.
@RoyalFamily@Imran_HussainMP@FCDOGovUK@BBCBreaking@cricinfo@SkySportsNews
#BritishKashmiris #AJK #Kashmir #HumanRights #Pakistan