🚨 Latest: Air defence systems have been deployed in cantonments, DHA’s , golf courses, FAUJI Fertilisers, fauji foods etc. Army says it is ready to defend their territory by all means.
جب عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تو حکومت اور ریاست نے کچھ نہیں کیا بلکہ مضحکہ اڑایا۔ آج ٹرمپ پر حملہ ہوا تو امریکی سیکرٹ سروس نے ٹرمپ کو نا صرف باحفاظت وہاں سے نکالا بلکہ حملہ آور کو بھی مار ڈالا
مئی کے پہلے عشرے کا آغازصبح باتھ روم میں لکس کی پوری گاچی رگڑ کر کیا۔اس کے بعد جناح ہاؤس کی طرف منہ کرکے اشلوک پڑھے، پھر کینٹ شریف کے داخلی دروازے پر پھول چڑھائے۔ اس کے بعد مال روڈ پر رکھی توپ کے دہانے میں انگشت شہادت کی ساتھ والی انگلی گھسائی اور پھر جوتے وہیں چھوڑ کر واپس آگیا۔
My family and I are addicts.
Many respected friends are addicts too.
We are addicted to ideas of rule of law and democracy.
We are addicted to the idea that before all else we are free people.
We are addicted to @ImranKhanPTI’s vision of a nation of Shaheens.
Yes, we are addicts
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
آزادی کا جشن اس وقت منائیں گے جب ہمارے ملک پر فوج کا قبضہ ختم ہو جائے گا، جب ہزاروں جبری طور پر لاپتہ افراد بحفاظت اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے، جب ہمارے لوگوں ��ر ڈالری جنگیں مسلط نہیں ہوں گی۔ ہم آزادی کا جشن منائیں گے جب ہم سب آزاد ہوں گے۔ ہمیشہ یاد رکھیں: یہ پاکستانی عوام ہیں جن
شیخ مجیب الرحمٰن کو جب پولیس پکڑنے جاتی تھی تو بنگالی انہیں مار کر بھگا دیتے تھے اور یہی سلسلہ تین چار ہفتے تک چلتا رہا۔۔۔
آخر کار فوج کی تین بٹالین انہیں گرفتار کرنے گئیں اور مجیب الرحمٰن نے گرفتاری دے دی۔۔۔ گرفتاری کے بعد پلین یہ تھا کہ انہیں راستے میں ہی مار دیا جائے گا اور الزام لگایا جائے گا کہ انتہا پسند بنگالیوں نے یہ کام کیا ہے۔۔۔ جب اس پلین پر عمل نہ ہوا تو شیخ مجیب الرحمٰن کو دوران گرفتاری تھپڑ مارے گئے۔��۔ مجیب الرحمٰن نے تھپڑ کھانے کے بعد کہا "جا کر بھٹو کو بتا دینا کہ یہ لوگ مجھ سے فارغ ہو کر اسے دفنائیں گے" اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ بلکل ایسا ہی ہوا۔۔۔
اب بھی عمران خان کی گرفتاری پر جو لوگ گھنگرو توڑ رہیں ہیں وہ یاد رکھیں کہ تاریخ خود کو بار بار دہراتی ہے۔۔۔
12-year-old missing child recovered from the house of Provincial Minister Balochistan Noor M. Dumar.
The Child alleged that two close associates of the Minister raped him for 20 Days.
SHO District Harnai Najeeb Ullah arrested the two accused after which SHO was transferred.